کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے بعد اسپین میں قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان

0

کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے بعد اسپین میں قبل از وقت عام انتخابات کا اعلانکرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج نے ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز کو قبل از وقت انتخابات پر مجبور کردیا۔

 

کرایوں میں اضافے اوربےدخلی کےخلاف احتجاج کے بعد اسپین میں قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان کردیا گیا،اسپین میں عام انتخابات 29 نومبر کو ہوں گے،جو پہلے اگلے سال گرمیوں میں متوقع تھے۔

 

بوڑھی خاتون کوگھر سے بےدخل کیےجانے کےواقعے پرملک بھرمیں مظاہرے پھوٹ پڑے تھے،جبکہ مظاہرین نےمیڈرڈ میں پارلیمنٹ کے باہر دھرنا بھی دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.