Browsing Category

پاکستان

پاکستان

گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال میں بدانتظامی، نیا ایم ایس اور پرنسپل فارغ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 4 جنوری 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال پہنچ گئی، جہاں بدانتظامی ثابت ہونے پر نئے تعینات میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور پرنسپل کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ صوبائی…

 صدر آصف علی زرداری کا یومِ آزادیِ میانمار پر قائم مقام صدر من آنگ ہلینگ کو مبارکباد کا پیغام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 4 جنوری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ میانمار کے یومِ آزادی کی 78ویں سالگرہ کے موقع پر قائم مقام صدر من آنگ ہلینگ اور میانمار کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ پاکستان اور…

عالمی یومِ بریل: صدر آصف علی زرداری کا بینائی سے محروم افراد کے حقوق کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 4 جنوری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ بریل کے موقع پر بینائی سے محروم افراد کے وقار، حقوق اور قومی زندگی میں مکمل شمولیت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ عالمی یومِ…

افغانستان میں 20 سالہ کرپشن: امریکی رپورٹ پاکستان کے خدشات کی تصدیق کرتی ہے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کابل / نیوز ڈیسک – امریکی کانگریس کے آفس برائے خصوصی انسپکٹر جنرل برائے افغانستان بحالی (SIGAR) کی حتمی رپورٹ نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں 20 سالہ جنگ صرف عسکری محاذ نہیں بلکہ کھربوں ڈالر کی منظم بدعنوانی کا ایسا باب…

لکی مروت فائرنگ واقعہ: گورنر خیبر پختونخوا کی شدید مذمت، تین پولیس اہلکار شہید

پشاور، 4 جنوری 2026: ضلع لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کو انتہائی افسوسناک اور قابلِ نفرت قرار دیا ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا نے…

موٹروے پولیس کی 2025 کارکردگی رپورٹ، روڈ سیفٹی اور عوامی خدمت میں نمایاں پیش رفت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 4 جنوری 2026: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس میں روڈ سیفٹی، ایمرجنسی رسپانس اور قانون نافذ کرنے کے شعبوں میں نمایاں کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے یوتھ لیڈرشپ آف پاکستان کے نمائندہ وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے یوتھ لیڈرشپ آف پاکستان کے نمائندہ وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات صدر جنید سحر آفریدی کی قیادت میں وفد میں حماد خلیل، کفایت شاہ، رحیم شاہ، سارہ خانم اور دیگر شامل تھے۔ ملاقات میں نوجوانوں کو درپیش مسائل اور…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا برزل پاس میں برفانی تودے کے حادثے میں پاک فوج کے افسر اور جوانوں کی…

03 جنوری 2026 صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا برزل پاس میں برفانی تودے کے حادثے میں پاک فوج کے افسر اور جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔ صدرِ مملکت کا شہید کیپٹن اسمد، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسیٰ کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت،…

پنجاب میں 1097 ٹریفک حادثات، 11 افراد جاں بحق، 1220 زخمی

لاہور: ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ (ESD) نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے تمام اضلاع میں 1097 ٹریفک حادثات پر ریسپانس کیا، جن میں 11 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 1220 زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے 484 شدید زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتالوں…

کندہ کوٹ: گوشت مارکیٹ کی تباہ حالی، شہریوں کا فوری بحالی کا مطالبہ

کندہ کوٹ شہر کی مرکزی گوشت مارکیٹ، جو کبھی عوامی ضروریات کو پورا کرنے کا اہم مرکز تھی، طویل عرصے سے شدید بدحالی کا شکار ہے۔ مارکیٹ کی خستہ حالت کی وجہ سے شہری نہ صرف گوشت اور مچھلی کی خریداری میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں بلکہ شہر کے دیگر…