Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان میں نایاب آرا مچھلی پکڑ لی گئی مگر اس کا استعمال کہاں ہوتا ہے؟
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ماہی گیروں نے ایران کی سمندری سرحد کے قریب سے آرا مچھلی پکڑی ہے۔ یہ مچھلی معدومیت کے خطرے سے دوچار آبی حیات میں شامل ہے اور پاکستان کی سمندری حدود میں شاذ و نادر ہی نظر آتی ہیں۔
آرا مچھلی کی معدوم ہوتی…
جام کمال کے کراچی میں ڈیرے نیک نیتی سے عوام کی خدمت کی
کراچی : بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ میرجام کمال خان نے وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد کراچی میں ڈیرے ڈال لیئے ہیں اورسیاسی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے،سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب جام میر کمال خان عالیانی سے کراچی میں بلوچستان عوامی…
کوئٹہ میں ترکاری بھی عوام کی پہنچ سے دور، ہر سبزی کے نرخ 70 روپے بڑھ گئے
کوئٹہ : کوئٹہ میں سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگیں۔ آلو ساڑھے چارسو روپے دہڑی، ٹماٹر ایک سو روپے کلو تک پہنچ گیا، یہی نہیں ہر سبزی کے نرخ میں 70 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
کوئٹہ میں عوام کے لئے صرف اشیا خورونوش کی قیمتوں میں ہی نہیں…
موجودہ حکومت عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات اٹھائے گی ، ظہور بلیدی
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر وسابق صوبائی وزیر میر ظہوراحمدبلیدی نے پنجگور بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ موجودہ حکومت عوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات اٹھائے گی۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ…
عبدالقدوس بزنجوتر قی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے ، گزین مری
گنداخہ : سابق صوبائی وزیر نوابزادہ گزین خان مری کی نئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کو مبارکباد.اس موقع پر انھوں نے کہا کہ انشاء اللہ میر عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کے دیگر مسائلوں, کے ساتھ ساتھ کوہلو میں گیس و دیگر کاموں پر ترجی…
پاکستان کا خوف ابھی سے انگلینڈ کے سر پر سوار
آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلش ٹیم پر پاکستان کا خوف ابھی سے سوار ہوگیا۔
سابق کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ اس مرحلے پر صرف گرین شرٹس ہی انگلینڈ کا راستہ روک سکتے ہیں، دونوں ٹیموں نے اب تک اپنے گروپ میں اپنے ابتدائی تینوں میچز جیت…
افغانستان سے فتح والی رات رو پڑا تھا : آصف علی
دبئی ( سپورٹس ڈیسک ) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف فلک شگاف چھکوں کی بدولت پاکستان کو یادگار فتح دلوانے والے قومی بیٹر آصف علی نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے فتح والی رات کو رو پڑے تھے ۔پی سی بی کی جانب سے ٹوئٹر پر…
فیصل قریشی نے نیا پرفیوم برانڈ متعارف کروا دیا
کر ا چی ( سٹاف رپورٹر )گزشتہ روز دبئی میں ہونے والی لانچنگ تقریب میں پاکستان کے شوبز سٹار نے بھی شرکت کی اور اس امید کا اظہار کیا کہ پاکستانی ملبوسات کے ساتھ ساتھ خوشبو بھی دنیا بھر میں مہکے گی۔ اداکارہ اقرا عزیز نے پرفیوم کو بہترین قرار…
میرے بچے کبھی منشیات سے وابستہ نہیں رہے : شتروگھن
ممبئی : بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شتروگھن سنہا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ان کے بچے ، بیٹی سوناکشی سنہا اور بیٹے لو سنہا اور کش سنہا، کبھی بھی منشیات سے وابستہ نہیں رہے ۔ شتروگھن سنہا نے کہا کہ وہ خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں کہ ان…
سونیا حسین اور عفان وحید ویب فلم میں ساتھ نظر آئیں گے
کر ا چی ( سٹاف رپورٹر ) دونوں فنکار جلد او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہونے والی ویب فلم میں نظر آئیں گے ۔ مذکورہ فلم کی ریکارڈنگ مکمل ہوچکی ہے ۔سونیا حسین نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی سٹوریز میں اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کیا ہے ۔انہوں نے…
