Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ترک صدر اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی پر کانفرنس چھوڑ کر وطن لوٹ گئے

ترک صدر طیب اردوان اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات کے فوری بعد موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والی اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کو منسوخ کرکے وطن واپس چلے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان ’’جی 20 اجلاس‘‘ میں شرکت کے لیے اپنی…

ہمیں 20 سالہ افغان جنگ اور فوجی انخلا سے بہت کچھ سیکھنا ہے ، امریکا

واشنگٹن :  امریکا کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی سے آخری بار بات 14 اگست کی رات کو ہوئی تھی اور اس روز بھی انھوں نے آخری سانس تک لڑنے کا عہد کیا تھا لیکن طالبان کے کابل آتے ہی وہ چپ کے سے فرار ہوگئے۔ ڈان…

خالصتان کیلئے ریفرنڈم ، سکھ رہنماؤں کو پچاس ہزار سے زائد ووٹ پڑنے کی امید

نئی دہلی :   بھارت میں سکھوں کیلئے الگ ریاست کے مطالبے کیلئے برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم ہوا، سکھ کمیونٹی نے اپنے الگ پرچم بھی لہرا دیئے، سکھ رہنماؤں کوپچاس ہزار سے زائد ووٹ پڑنے کی امید ہے۔ بھارت میں سکھوں کی الگ ریاست کے قیام کی جانب…

ٹوکیو:چاقو اور تیزاب حملے میں 17افراد زخمی

ٹوکیو   :  جاپانی دارالحکومت کے ریلوے سٹیشن پر ایک نوجوان نے چاقو اور تیزاب کے حملے 17 افراد زخمی کر دیئے ۔ بعدازاں ٹرین کے 2 ڈبوں میں آگ لگا دی۔ مقامی میڈیا کی پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں…

جی 20 : کارپوریٹ ٹیکس، کوئلے کے پاور ہاؤسز کی سرکاری فنڈنگ روکنے پر اتفاق

روم : جی 20 رہنماؤں نے کارپوریٹ ٹیکس کے تاریخی معاہدہ اور کوئلے سے چلنے والے پاور ہاؤسز کی سرکاری فنڈنگ روکنے پر اتفاق کرلیا۔ کارپوریٹ ٹیکس معاہدے کے تحت کثیر ملکی کمپنیوں کے منافع پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس لگے گا، مجوزہ ٹیکس معاہدہ کی…

جو بائیڈن نے میگھن مارکل کی درخواست مسترد کردی

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نےمیگھن مارکل کی شہریوں کو تنخواہ کے ساتھ فیملی لیو (paid Family Leave) فراہم کرنے کی درخواست کو مسترد کردیا ۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ، برطانوی شہزاد ہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے برطانوی پارلیمنٹ سے…

بے گناہ افراد کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا بزدلانہ فعل ہے،وزیر اعلیٰ بلو چستا ن

کوئٹہ  وزیر اعلیٰ بلو چستا ن میر عبد القدوس بزنجو نے پنجگور بازار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہاکہ بے گناہ افراد کو دہشتگردی کا نشانہ بنانا بذدلانہ فعل ہے،دہشتگردانہ کاروائیوں کا مقصد بے چینی اور بد…

جلاؤ گھیراؤ کے احتجاج پر یقین نہیں رکھتے، سعد رفیق

اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر سعد رفیق نے کہا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کے احتجاج پر یقین نہیں رکھتے۔ ایک بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ دعا ہے کہ حکومت اور مظاہرین کے مذاکرات کامیاب ہوں اور نہیں چاہتے جو…

پاک سعودی تعلقات،دونوں ممالک وقت کی کسوٹی پرہمیشہ ثابت قدم رہے:وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک سعودی عرب انویسٹمنٹ فورم کاانعقادخوش آئند ہے،کاروباری شعبوں میں نئی راہیں تلاش کرنےکاموقع ملااوردونوں ممالک کےتعلقات وقت کی کسوٹی پرہمیشہ ثابت قدم رہے۔ وزیراعظم نے سعودی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ…

کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ، دریائے چناب کا پل دونوں اطراف سے بند کر دیا گیا

کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے لانگ مارچ کے معاملے پر دریائے چناب کے پل کو دونوں اطراف سے کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ دریائے چناب سے 500 میٹر کے فاصلے پر رینجرز نے ریڈ لائن لگا دی، پل پر ہر طرح کی ٹریفک اور عوام کی آمد و رفت…