Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
مصالحتی کمیٹی کے علما کے مفتی منیب الرحمان پر اعتراضات سامنے آگئے
حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کی قیادت کے مابین ہونے والے مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس شیڈول تھی، تاہم پریس کانفرنس تاخیر کی شکار ہوگئی، جس کی وجوہات بھی سامنے آگئی ہیں۔
ذرائع مصالحتی کمیٹی نے بتایا کہ 12 رکنی وفد اور مفتی منیب…
سیاسی مخالفین ‘لوٹ مار کو تحفظ دو’ کی تحریک چلارہے ہیں:مراد سعید
وفاقی وزیربرائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کو عوام کی کوئی فکر نہیں، یہ صرف “لوٹ مار کو تحفظ دو” کی تحریک چلارہے ہیں، مہنگائی بین الاقوامی مسئلہ ہے، تحریک انصاف کی حکومت پر الزام لگانے والے شرم کریں۔
صوابی کے علاقے…
حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی میں مذاکرات، بڑے بریک تھرو کا امکان
اسلام آباد : حکومت اور کالعدم جماعت ٹی ایل پی میں مذاکرات جاری ہیں جس کے دوران بڑے بریک تھرو کا امکان ہے۔
کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا معاملہ، حکومتی ٹیم کی آج پریس کانفرنس شیڈول ہے جس میں مذاکرات کی تازہ صورتحال سے عوام کو آگاہ کیا…
افغانستان کے معاملے میں بدترین شکست کے بعد ہمسایہ ملک نے نئی چال چلی : شہباز گل
اسلام آباد : وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ افغانستان کے معاملے میں بدترین شکست کے بعد ہمسایہ ملک نے نئی چال چلی۔
اپنے ٹویٹ میں شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کو ٹارگٹ سونپا گیا کہ وہ بلوچستان کے بارے میں منفی…
اپوزیشن جماعتوں کا موجودہ حالات میں بھی سیاسی دکانداری چمکانا افسوس ناک ہے : عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ افسوس کا مقام ہے کہ اپوزیشن جماعتیں موجودہ حالات میں بھی سیاسی دکانداری چمکا رہی ہیں- یہ وقت سیاسی پوائنٹ سکورنگ کا نہیں بلکہ اتحاد اور اتفاق کا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان…
پی ڈی ایم آج ڈیرہ غازی خان میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریگی ، جلسے کی تیاریاں مکمل
لاہور : حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے مشن میں پی ڈی ایم آج ڈیرہ غازی خان میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، ریلوے اسٹیشن پارک میں جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
پی ڈی ایم کے جلسے سے شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان خطاب کریں گے جبکہ مسلم…
وزیراعظم سے علماء کی ملاقات، کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم
کالعدم ٹی ایل پی کی وجہ سے پیدا پونے والی صورت حال پر علماءو مشائخ سے ملاقات میں علماء کی جانب سے وزیر اعظم کو سعد رضوی کو رہا کرنے کی تجویز دی گئی تھی جسے وزیراعظم عمران خان نے ماننے سے انکار کر دیاہے۔ اس بارے میں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ …
کالعدم جماعت کا مارچ؛راولپنڈی سمیت پنجاب کے کئی شہروں کا زمینی راستہ بدستور منقطع
کالعدم تنظیم کے لاہور سے اسلام آباد جانے والے مارچ کے شرکا اس وقت وزیر آباد میں موجود ہیں، مارچ کے شرکاء کو روکنے کے لیے دریائے چناب کے پل پر رکاوٹیں کھڑی اور اطراف میں خندقیں کھودی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ وزیرآباد سے دیگر شہروں کو جانے والے…
اسلام کے نام پر بنے ملک میں مذہبی جماعتوں سے ظلم ہورہا ہے ، مولانا فضل الرحمان
چنیوٹ : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت شدید طور پر معاشی بحران کا شکار ہے۔وہ جمعہ کی شام مسلم کالونی چناب نگر چنیوٹ میں عالمی مجلس ختم نبوت ﷺ کانفرنس اور بعد ازاں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے…
اس حکومت کی نااہلی کی سزا اب عوام کو نہیں ملے گی ، شیری رحمان
اسلام آباد : نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اس حکومت کی نااہلی کی سزا اب عوام کو نہیں ملے گی۔تفصیلات کے مطابق نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہنا…
