Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
جب تک عمران صاحب ہیں بے روزگاری اور معاشی تباہی میں اضافہ ہوگا ، مریم اورنگزیب
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جب تک عمران صاحب ہیں بے روزگاری اور معاشی تباہی میں اضافہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پیٹرول مہنگا ہونے کی خبر پر ردعمل دیتے…
تین سال میں تبدیلی نہیں تباہی آئی، مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہوا : مصطفیٰ کمال
کراچی : مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے تین سال میں تبدیلی نہیں تباہی آئی، مہنگائی اور بے روز گاری میں مسلسل اضافہ ہوا، ملک میں ہر چیز بربادی کی داستان سنا رہی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک کہتے ہیں ڈالر مہنگا ہونے سے اوورسیز کو فائدہ ہوتا ہے۔
چیئرمین…
پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی بخار کے باعث 4 افراد جاں بحق
لاہور: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ خیبر پختونخوا میں اموات کی تعداد 8 ہو گئی۔
ڈینگی جانیں نگلنے لگا۔ پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ میں حالات بگڑنے…
پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہونے جا رہا ہے : حمزہ شہباز
لاہور: حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ معیشت کا برا حال ہے، حالات بگڑتے جا رہے ہیں، پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہونے جا رہا ہے، حکمرانوں کا یوم حساب قریب آچکا، بہت جلد عوام کا ہاتھ ہوگا اور ان کا گریبان ہوگا۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے…
منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانتوں میں 20 نومبر تک توسیع
لاہور: لاہور کی بنکنگ عدالت نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں میں 20 نومبر تک توسیع کر دی۔ عدالت نے ایف آئی اے کو آئندہ سماعت پر عبوری چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
بنکنگ عدالت کے جج طاہر…
اب تک 4 کروڑ لوگوں کو مکمل ویکسین لگ چکی، ہدف پورا کریں گے : اسد عمر
اسلام آباد : اسد عمر نے کہا ہے کہ 2021 کے آخر تک 7 کروڑ لوگوں کو ویکسین لگانے کا ہدف تھا، اب تک 4 کروڑ لوگوں کو مکمل ویکسین لگ چکی، ہدف پورا کریں گے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی (نشینل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر) اسد عمر نے…
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ریاستی رٹ کو ہر حال میں قائم کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء، مشیر قومی سلامتی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس ائی، آئی بی اور ایف ائی اے سمیت سینئر سول و عسکری حکام شریک…
کراچی میں پیٹرول پمپ پر دھماکا، 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی
نارتھ ناظم آباد میں سی این جی و پیٹرول پمپ پر دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔
نارتھ ناظم آباد میں سی این جی و پیٹرول پمپ پر ذور دھماکہ ہوا ہوا جس کی آوز دور دور تک سنی گئی، دھماکے کے بعد پیٹرول…
میر عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب، حلف اٹھا لیا
بلوچستان عوامی پارٹی کے میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے 18 ویں وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔
گورنر ہاؤس کوئٹہ میں جمعہ کے روز حلف برداری کی تقریب میں میر عبدالقدوس بزنجو نے نئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھایا ہے۔ گورنر…
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ریاستی رٹ کو ہر حال میں قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ٹی ایل پی احتجاج سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء، مشیر قومی سلامتی،…
