Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیرآباد میں کالعدم ٹی ایل پی کے کارکنوں کی پارک منتقلی ، جی ٹی روڈ کھل گئی
وزیرآباد : وزیرآباد میں کالعدم ٹی ایل پی کے کارکنان پارک منتقل ہوگئے، جس کے بعد اللہ والا چوک کلیئر ہوگیا اور وزیرآباد کے قریب جی ٹی روڈ کھل گئی۔ جبکہ گجرات، جہلم میں مشکلات جوں کی توں ہیں۔ انٹرنیٹ سروس بدستور بند ہے۔
کہیں کنٹینرز، کہیں…
خیبرپختو نخوا کابینہ میں ردوبدل ، کامران بنگش کو معاون خصوصی سے صوبائی وزیر بنا دیا گیا
پشاور : خیبرپختو نخوا کابینہ میں ردوبدل کر دیا گیا۔ کامران بنگش کو معاون خصوصی سے صوبائی وزیر بنا دیا گیا۔ تین معاونین خصوصی کو وزیراعلیٰ کا مشیر بنا دیا گیا۔
صوبائی ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کامران…
اسٹئیرنگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج لاہور میں ہوگا،علی محمد خان
اسلام آباد : اسٹئیرنگ کمیٹی کے سربراہ اور وفاقی وزیرعلی محمد خان کے مطابق کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج لاہور میں ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اور اسٹیئرنگ کمیٹی کے سربراہ علی محمد خان نے بتایا کہ اسٹئیرنگ کمیٹی…
اسلام آباد کے سب سے بڑے پمز اسپتال میں 6 ماہ سے ایم آر آئی مشین خراب ، مریض پریشان
اسلام آباد : اسلام آباد کے سب سے بڑے پمز اسپتال میں گزشتہ چھ ماہ سے ایم آر آئی مشین خراب ہے، مریض 12 سے 14 ہزار روپے میں پرائیویٹ لیبارٹریز سے ایم آر آئی ٹیسٹ کرانے پر مجبور ہیں۔
اسلام آباد کے سب سے بڑے پمز ہسپتال میں روزانہ ہزاروں…
کورونا کی چوتھی لہر میں مسلسل کمی ، 24 گھنٹے کے دوران 482 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 456 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 73 ہزار 560 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
گلگت بلتستان کا 74 واں جشن الحاق پاکستان، آج عہدِ وفا کی تجدید کا دن ہے : بلاول بھٹو
کراچی : بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ 74 ویں جشنِ یومِ آزادی و الحاقِ پاکستان پر اہلِ گلگت بلتستان سمیت پوری قوم کو مبارکباد، گلگت بلتستان کے شہداء اور غازیوں کو بھی سلام پیش کرتا ہوں۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان…
ریاست مدینہ کا نام لینے والوں نے معیشت کا برا حال کر دیا : شہباز شریف
ڈیرہ غازیخان : شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کا نام لینے والوں نے معیشت کا برا حال کر دیا، تحریک عدم اعتماد کا ابھی وقت نہیں آیا، سیاست میں ہر چیز دائرے میں رہ کر ممکن ہے۔
قائد حزب اختلاف و صدر مسلم لیگ نون شہباز شریف نے ڈیرہ غازیخان…
پیپلزپارٹی کی ضمانتیں ان کے کرتوتوں کی وجہ سے ضبط ہوں گی : شہباز گل
اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ سندھ کے سو کالڈ چیمپئن دراصل کرپشن چیمپئن ہیں، پیپلزپارٹی کی ضمانتیں ان کے کرتوتوں کی وجہ سے ضبط ہوں گی۔
معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مراد علی شاہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مراد علی شاہ کی…
حکومت نے چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار سپریم جوڈیشل کونسل سے واپس لے لیا
اسلام آباد : حکومت نے چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار سپریم جوڈیشل کونسل سے واپس لے لیا۔ نئے ترمیمی آرڈیننس میں چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کو مل گیا۔ 6 اکتوبر کے آرڈیننس میں یہ اختیار سپریم جوڈیشل کونسل کو دیا گیا تھا۔…
پی ڈی ایم کے مسترد شدہ عناصر کو ڈیرہ غازی خان کے غیور عوام نے رد کر دیا
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے مسترد شدہ عناصر کو ڈیرہ غازی خان کے غیور عوام نے بھی رد کر دیا، جتنی جماعتیں اس اتحاد میں ہیں، کاش اتنے لوگ بھی جمع کرلیتں۔
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…
