Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
نیب اور حکومت بلوچستان کا بڑا اقدام — 10 لاکھ ایکڑ سے زائد سرکاری اراضی محکمہ جنگلات کے نام منتقل
خصوصی رپورٹ
کوئٹہ14 اکتوبر . نیب بلوچستان اور حکومت بلوچستان کی مشترکہ کوششوں سے 10 لاکھ 19 ہزار 969 ایکڑ قیمتی سرکاری اراضی محکمہ جنگلات کے نام منتقل کر دی گئی ہے، جس سے اربوں روپے کے قیمتی اثاثے قبضہ مافیا اور غیر قانونی استعمال سے محفوظ…
وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان سے خطاب — “بلوچستان میں شورش نہیں، علیحدگی کی…
خصوصی رپورٹ
کوئٹہ 14 اکتوبر . وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 17ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں شورش نہیں بلکہ چند عناصر کی علیحدگی پسند تحریکیں ہیں جو ملک دشمن قوتوں کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں۔…
گوادر فری زونز میں ڈالر کی اجارہ داری ختم ہونے والی ہے، آر ایم بی سے براہِ راست لین دین کی اجازت…
خصوصی رپورٹ
اسلام آباد، 14 اکتوبر:
حکومتِ پاکستان نے ایک اہم اقتصادی اقدام پر غور شروع کردیا ہے جس کے تحت گوادر ساؤتھ فری زون اور گوادر نارتھ فری زون کو موجودہ فارن ایکسچینج پالیسی سے استثنیٰ دینے کی تجویز زیرِ غور ہے، جس سے کمپنیوں کو چینی…
یونیورسٹی آف تربت نے اپنے تعلیمی اور ادارہ جاتی معاملات سمیت تمام امور میں کوالٹی کو یقینی بنانے کے…
تربت 13اکتوبر 2025: یونیورسٹی آف تربت نے اپنے تعلیمی اور ادارہ جاتی معاملات سمیت تمام امور میں کوالٹی کو یقینی بنانے کے سلسلے میں اہم کامیابی حاصل کی ہے- تفصیلات کے مطابق تربت یونیورسٹی کے کوالٹی انہانسمنٹ سیل (کیوای سی) نے انول پرفارمنس…
انسداد پولیو مہم کے پہلے روز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی…
انسداد پولیو مہم کے پہلے روز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
اجلاس میں ڈی ایچ او کوئٹہ، نیشنل و پرانشل ای او سی ممبران، ای پی آئی، محکمہ صحت کے افسران، ایریا انچارجز اور یوسی مانیٹرز…
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی سپورٹ و وژن کے تحت نوجوانوں کیلئے کوئٹہ میں نیشنل یوتھ سمٹ کا…
کوئٹہ 13 اکتوبر 2025۔صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان بلوچستان مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل یوتھ سمٹ کا بنیادی مقصد لیڈرشپ، ویمن ایمپاورمنٹ، کلائمیٹ ایکشن اور انٹرپرینیور شپ ہے، نظامتِ امورِ نوجوانان حکومت بلوچستان نے وزیراعلی بلوچستان…
ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی معین الرحمن خان کی ہدایت پر واٹر کرائسز مینجمنٹ سیل مکمل طور پر…
گوادر میں پانی کے بحران پر قابو پانے اور شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کے لیے ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی معین الرحمن خان کی ہدایت پر واٹر کرائسز مینجمنٹ سیل مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے۔سیل کے قیام کا مقصد شہر میں پانی کی…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا ہر عام آدمی ہمارے لیے اہم ہے،
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا ہر عام آدمی ہمارے لیے اہم ہے، کیونکہ حکومت کا بنیادی فریضہ عوام کی خدمت اور ان کی زندگیوں کو بہتر بنانا ہے۔ انسانی جان بچانے کے لیے حکومت بلوچستان کے تمام وسائل حاضر ہیں، اور اس…
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے پاکستان میں تعینات چین کے ایکٹنگ سفیر (مسٹر شی یوآن کیانگ) نے…
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے پاکستان میں تعینات چین کے ایکٹنگ سفیر (مسٹر شی یوآن کیانگ) نے بلوچستان ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک چین دوطرفہ تعلقات، تازہ ترین سیاسی صورتحال اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC)…
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبداللطیف دشتی نے بچوں کو پولیو…
گوادر13اکتوبر۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبداللطیف دشتی نے بچوں کو پولیو وائرس سے بچاو کے ویکسین کے قطرے پلا کر انسدادِ پولیو مہم (این آئی ڈی اکتوبر) کا باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پر عالمی ادار…
