ریٹرننگ افسران کی بلدیاتی انتخابات 2025 کی تیاریوں کے اجلاس
کوئٹہ، 5 نومبر:
ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر مہراللہ بادینی کی زیر صدارت اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی شفاف اور پرامن انعقاد کے لیے انتظامی تیاریوں، انتخابی مراحل اور افسران کی ذمہ داریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر نے افسران کو ہدایت کی کہ تمام اقدامات بروقت مکمل کیے جائیں اور پولنگ کے دوران امن و امان برقرار رکھا جائے۔
Comments are closed.