Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان میں امن وامان کے پیش نظر لاء ایڈمیشن ٹیسٹ ملتوی کر دیا
کوئٹہ، 6 نومبر 2025:
ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے بلوچستان میں امن و امان کے حالات کے پیش نظر 9 نومبر 2025 کو کوئٹہ میں ہونے والا لاء ایڈمیشن ٹیسٹ ملتوی کر دیا ہے۔
یہ فیصلہ بلوچستان حکومت کی جانب سے کوئٹہ میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ…
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا پی ٹی وی بورڈ میں بلوچستان کی نمائندگی نہ ہونے پر شدید احتجاج
– عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 6 نومبر
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) بورڈ میں بلوچستان کی نمائندگی نہ ہونے پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا، “رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے اور باصلاحیت صوبے کی پی ٹی وی…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کوئٹہ بھر میں ناقص بیکری مصنوعات کے خلاف کریک ڈاؤن
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ شہر میں ناقص اور غیر معیاری بیکری مصنوعات کے خلاف خصوصی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
ترجمان بی ایف اے کے مطابق، فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے ڈبل روڈ، سریاب روڈ،…
بلوچستان میں حقِ معلومات کے قانون پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 5 نومبر 2025 – ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان اور بلوچستان انفارمیشن کمیشن کے اشتراک سے بلوچستان کے پبلک انفارمیشن آفیسرز (PIOs) کے لیے بلوچستان حقِ معلومات تک رسائی ایکٹ 2021 پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد…
اوستہ محمد میں بی ایس ڈی آئی کے تحت گرلز ہائی اسکول میں سولر سسٹم کی تنصیب — تعلیمی سہولیات میں…
اوستہ محمد، 5 نومبر — بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو (بی ایس ڈی آئی) کے تحت اوستہ محمد گرلز ہائی اسکول میں 20 کلوواٹ کے جدید سولر سسٹم کی تنصیب جاری ہے۔
ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال نے ایس ڈی او بلڈنگ عاشق علی کے ہمراہ اسکول کا دورہ کیا …
لورالائی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی — پانچ ایکڑ پر بھنگ کی فصل تلف
لورالائی، 5 نومبر — ڈپٹی کمشنر میران بلوچ اور ایس ایس پی ملک محمد اصغر کے احکامات پر پولیس نے بھنگ کی فصل کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے کلی ڑڑکاریز کے علاقے میں 5 ایکڑ پر پھیلی بھنگ (چرس) کی تیار فصل کو تلف کر دیا۔
کارروائی ایس ڈی پی او …
کیرتھر کینال میں شگاف پر کر دیا گیا — کسانوں کو ربیع سیزن میں پانی کی فراہمی یقینی
استا محمد، 5 نومبر — کیرتھر کینال کی مٹھڑی ڈسٹری میں لگنے والا شگاف محکمہ آبپاشی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پر کر دیا۔
ایگزیکٹو انجینئر غلام مصطفیٰ چانڈیو نے کہا کہ کاشتکاروں کو ربیع سیزن کے دوران پانی کی فراہمی یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔…
بلوچستان پویلین کو پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو 2025 میں بہترین پویلین ایوارڈ
کراچی، 5 نومبر — پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (پی آئی ایم ای سی) 2025 میں بلوچستان پویلین کو بہترین پویلین ایوارڈ سے نوازا گیا۔
بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے یہ ایوارڈ گورنر سندھ کامران ٹیسوری…
تکتو نیشنل پارک میں خشک سالی کے دوران مارخور اور دیگر جنگلی جانوروں کو پانی کی فراہمی — محکمہ جنگلی …
کوئٹہ، 5 نومبر
صوبائی وزیر جنگلات و جنگلی حیات سردار مسعود خان لونی، سیکریٹری جنگلات و جنگلی حیات عبدالفتاح بھنگر اور چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف شریف الدین بلوچ کی ہدایات پر محکمہ جنگلی حیات بلوچستان کے اہلکار تکتو نیشنل پارک میں خشک سالی کے…
بی ایس ڈی آئی ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ
سبی، 5 نومبر:
ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر) الیاس کبزئی کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا جس میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر نے افسران کو ہدایت کی کہ منصوبوں کی نگرانی جاری رکھیں، معیار کو برقرار رکھا جائے اور بروقت …
