Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان حکومت منشیات کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات کرے گی

 کوئٹہ، 6 نومبر: صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی محمد نورزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے منشیات کے روک تھام کے حوالے سے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت بلوچستان نے تمام اضلاع میں منشیات کے…

گورنر بلوچستان سے نیشنل یوتھ اسمبلی کے وفد کی ملاقات، نوجوانوں کی ترقی اور قومی یکجہتی پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 6 نومبر: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے دانیال جیانی کی قیادت میں نیشنل یوتھ اسمبلی کے وفد نے بلوچستان ہاوس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران کراچی کے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو ملک و قوم کے مفاد میں بروئے…

بلوچستان میں اسکول سے باہر بچوں کی تعداد میں کمی، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے اسکول ٹرانسپورٹ پروگرام…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 6 نومبر 2025: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں اسکول سے باہر بچوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے اور اصلاحات کا تسلسل برقرار رہے گا۔ یہ بات انہوں نے گورنمنٹ گرلز کالج جناح ٹاؤن، کوئٹہ میں…

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان میں امن وامان کے پیش نظر لاء ایڈمیشن ٹیسٹ ملتوی کر دیا

 کوئٹہ، 6 نومبر 2025: ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے بلوچستان میں امن و امان کے حالات کے پیش نظر 9 نومبر 2025 کو کوئٹہ میں ہونے والا لاء ایڈمیشن ٹیسٹ ملتوی کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ بلوچستان حکومت کی جانب سے کوئٹہ میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا پی ٹی وی بورڈ میں بلوچستان کی نمائندگی نہ ہونے پر شدید احتجاج

– عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  کوئٹہ، 6 نومبر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) بورڈ میں بلوچستان کی نمائندگی نہ ہونے پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا، “رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے اور باصلاحیت صوبے کی پی ٹی وی…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کوئٹہ بھر میں ناقص بیکری مصنوعات کے خلاف کریک ڈاؤن

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ شہر میں ناقص اور غیر معیاری بیکری مصنوعات کے خلاف خصوصی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان بی ایف اے کے مطابق، فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے ڈبل روڈ، سریاب روڈ،…

بلوچستان میں حقِ معلومات کے قانون پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 5 نومبر 2025 – ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان اور بلوچستان انفارمیشن کمیشن کے اشتراک سے بلوچستان کے پبلک انفارمیشن آفیسرز (PIOs) کے لیے بلوچستان حقِ معلومات تک رسائی ایکٹ 2021 پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد…

اوستہ محمد میں بی ایس ڈی آئی کے تحت گرلز ہائی اسکول میں سولر سسٹم کی تنصیب — تعلیمی سہولیات میں…

اوستہ محمد، 5 نومبر — بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو (بی ایس ڈی آئی) کے تحت اوستہ محمد گرلز ہائی اسکول میں 20 کلوواٹ کے جدید سولر سسٹم کی تنصیب جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال نے ایس ڈی او بلڈنگ عاشق علی کے ہمراہ اسکول کا دورہ کیا …

لورالائی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی — پانچ ایکڑ پر بھنگ کی فصل تلف

لورالائی، 5 نومبر — ڈپٹی کمشنر میران بلوچ اور ایس ایس پی ملک محمد اصغر کے احکامات پر پولیس نے بھنگ کی فصل کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے کلی ڑڑکاریز کے علاقے میں 5 ایکڑ پر پھیلی بھنگ (چرس) کی تیار فصل کو تلف کر دیا۔ کارروائی ایس ڈی پی او …

کیرتھر کینال میں شگاف پر کر دیا گیا — کسانوں کو ربیع سیزن میں پانی کی فراہمی یقینی

استا محمد، 5 نومبر — کیرتھر کینال کی مٹھڑی ڈسٹری میں لگنے والا شگاف محکمہ آبپاشی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پر کر دیا۔ ایگزیکٹو انجینئر غلام مصطفیٰ چانڈیو نے کہا کہ کاشتکاروں کو ربیع سیزن کے دوران پانی کی فراہمی یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔…