کوئٹہ سبزی و فروٹ منڈی میں ماشہ خوروں کے خلاف کارروائیاں—غیر کاروباری افراد کو چھوٹ

22

کوئٹہ— پھل و سبزی منڈی کے ماشہ خوروں نے الزام لگایا ہے کہ مارکیٹ کمیٹی صرف ان کے خلاف تجاوزات کے نام پر کارروائیاں کررہی ہے جبکہ گزشتہ 20 برسوں سے الاٹ شدہ پلاٹوں پر گیراجوں، مکینکوں اور شورومز کے خلاف کوئی اقدام نہیں کیا جارہا۔

انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان اور گورنر بلوچستان سے اپیل کی کہ مساوی اور منصفانہ کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔

Comments are closed.