Daily Archives

December 15, 2025

پاکستان قطر کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

 اسلام آباد۔15دسمبر :وزیر دفاع خواجہ محمد آصف پاکستان قطر کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کو اپنے تعاون کو اقتصادی دائرے سے باہر دفاع، فوجی مشقوں اور افراد کی تربیت اور مشترکہ منصوبوں تک بڑھانے کے لئے مل کر کام کرنے کی…

پاکستان امداد پر انحصار کی بجائے پائیدار معاشی ترقی اور باہمی مفاد پر مبنی شراکت داری کے لیے تجارت…

اسلام آباد۔15دسمبر :وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اب امداد پر انحصار کرنے کے بجائے پائیدار معاشی ترقی اور باہمی مفاد پر مبنی شراکت داری کے لیے تجارت اور سرمایہ کاری کو مرکزی حیثیت دے رہا ہے، اور…

وزیراعظم شہباز شریف کا کولاچی میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد۔15دسمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کولاچی، ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم…

وزیراعظم شہباز شریف کا سٹیٹ بینک کی طرف سے شرح سود میں 50 بیسس پوائنٹس میں کمی پر اظہار اطمینان

 اسلام آباد۔15دسمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سٹیٹ بینک کی طرف سے شرح سود میں 50 بیسس پوائنٹس میں کمی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے کاروباری برادری اور عام آدمی کی بہتری کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت دانش یونیورسٹی کے بورڈ آف ٹرسٹیز کا اجلاس 

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت دانش یونیورسٹی کے بورڈ آف ٹرسٹیز کا اجلاس وزیراعظم نے بورڈ آف ٹرسٹیز کے چیئرمین اور اراکین کو اجلاس میں خوش آمدید کہا اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا آپ کی کاوشیں علم کی روشنی پھیلانے میں اہم…

وزیراعظم شہباز شریف کی بجلی کی ترسیل کار کمپنیوں اور پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے…

اسلام آباد۔15دسمبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نےبجلی کی ترسیل کار کمپنیوں (ڈسکوز) اور پیداواری کمپنیوں (جینکوز) کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے نظام کی نجکاری کے ذریعے ملک میں مسابقت پر مبنی بجلی کی مارکیٹ…

صدر پاکستان آصف علی زرداری کا آبائی حلقہ اور ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کا سیاسی حلقہ ہونے کے…

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) صدر پاکستان آصف علی زرداری کا آبائی حلقہ اور ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کا سیاسی حلقہ ہونے کے باوجود سکرنڈ شہر مکمل طور پر بدانتظامی، گندگی اور کرپشن کی لپیٹ میں ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی کا فقدان، گٹروں…

ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر سیٹھار کی جانب سے سکرنڈ تھانے کے فرض شناس افسران کو بہترین کارکردگی…

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر سیٹھار کی جانب سے سکرنڈ تھانے کے فرض شناس افسران کو بہترین کارکردگی پر اعزازات سے نوازا گیا۔ ایس ایچ او اکبر چنہ، ایڈیشنل ایس ایچ او الٰہی بخش دہاری، ہیڈ محرر عابد کھیڑو اور…

اوڈ برادری کے دو فریقین، جمعو اوڈ خیر شاہ اور جمن اوڈ دلیل دیرو کے درمیان جاری پرانے تنازعے کا…

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ)اوڈ برادری کے دو فریقین، جمعو اوڈ خیر شاہ اور جمن اوڈ دلیل دیرو کے درمیان جاری پرانے تنازعے کا آخرکار سکرنڈ میں برادری کے معزز افراد کی سرپنچی میں پُرامن فیصلہ ہوگیا۔ اس فیصلے میں بہادر مل، فلک شیر، سیتل مل، راجا…

بارکھان کے علاقے تکھڑا میں تیرانی برادری اور کرمدانی برادری کے درمیان آج صبح مورچہ بندی کی اطلاع…

بارکھان: بارکھان کے علاقے تکھڑا میں تیرانی برادری اور کرمدانی برادری کے درمیان آج صبح مورچہ بندی کی اطلاع موصول ہونے پر ضلعی انتظامیہ فوری حرکت میں آ گئی۔ ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسو کی ہدایت پر انچارج کیو آر ایف نور احمد کھیتران اور…