Daily Archives

December 13, 2025

سکرنڈ کے نواحی گاؤں قیصر خان چانڈیو میں مرحوم غلام قادر قیصرانی چانڈیو کی یاد میں ایک شاندار ثقافتی…

سکرنڈ رپورٹ: راج کمار اوڈ محفل میں سندھ کے معروف سگھڑوں (روایتی شعراء) نے خوبصورت دور بیت پیش کیے، جب کہ صوفی راگی سکندر شفیع فقیر نے وجد انگیز صوفی راگ سنا کر حاضرین کو محوِ حیرت کر دیا۔ روحانی ماحول میں سجائی گئی یہ محفل روایتي سنڌي ثقافت…

اوڈ برادری کے دو گروپ، سکندر اوڈ اور بلیدار اوڈ کے درمیان جاری تنازعے کا کامیاب تصفیہ سکرنڈ میں…

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) اوڈ برادری کے دو گروپ، سکندر اوڈ اور بلیدار اوڈ کے درمیان جاری تنازعے کا کامیاب تصفیہ سکرنڈ میں برادری کے معزز رہنماؤں بہادر اوڈ، روشن اوڈ اور گل مل اوڈ کی سرپرستی میں کروایا گیا۔ مذاکرات کے بعد دونوں فریقین کے…

وزیراعلیٰ سندھ اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر مخدوم محبوب الزماں کی زیر صدارت کھلی کچہری

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) وزیراعلیٰ سندھ اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر مخدوم محبوب الزماں کی زیر صدارت کھلی کچہری، عوامی مسائل کے حل کے لیے اہم اقدامات چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی خصوصی…

واپڈا کے ممبر (واٹر) کا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا تین روزہ دورہ

12دسمبر 2025: واپڈا کے ممبر (واٹر) سید اخترعلی شاہ نے قومی اہمیت کے حامل میگا منصوبے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا تین روزہ دورہ کیا۔ پراجیکٹ انتظامیہ نے انہیں مین ڈیم پر جاری تعمیراتی پیشرفت، ٹائم لائنز، اہداف اور درپیش عارضی مسائل کے بارے…

گلگت شہر میں ٹریفک مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس، نفری بڑھانے اور سخت اقدامات کا فیصلہ

گلگت گلگت شہر میں ٹریفک مینجمنٹ سے متعلق اہم اجلاس چیف سیکریٹری کانفرنس ہال میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ترقیات) گلگت بلتستان مشتاق احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں گلگت شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل، ان کے اسباب اور ممکنہ حل پر تفصیلی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 13 دسمبر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں اور صوبائی حکومت ان صلاحیتوں کو قومی اور عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کر رہی…

وزیراعلی مریم نواز شریف کی پاکستان بار کونسل کے الیکشن میں کامیابی پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور…

 لاہور13 دسمبر:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان بار کونسل کے الیکشن میں کامیابی پر وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اور انڈیپنڈنٹ گروپ کو مبارکباد دی ہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے پاکستان بار کونسل کے نومنتخب عہدیداران کے لئے نیک…

وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ’ستھرا پنجاب‘ ماڈل برطانیہ میں ماڈل بن گیا:بی بی سی رپورٹ

لاہور13دسمبر: …… وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ”ستھرا پنجاب“ ماڈل برطانیہ میں ماڈل بن گیا-کاپ 30 کے بعد فوربز ---فوربز کے بعد بلوم برگ--اب   بھی مریم نواز کے ستھرا پنجاب کا معترف ہو گیا- بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ستھرا پنجاب کا صفائی کا ماڈل…

سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ فیض حمید تھا ، احتساب کا عمل منطقی انجام تک پہنچے گا، خواجہ محمد آصف

 سیالکوٹ۔13دسمبر (:وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہےقومی منظرنامے پر حالیہ دنوں میں پیش آنے والے واقعات کی شاید پاکستان کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ادارے نے احتساب کا عمل اپنے اندر سے شروع کیا اور ایک…

نواز شریف جدید پاکستان کے معمار ہیں، ملک کے کونے کونے میں ترقیاتی کاموں کا سہرا نواز شریف کو جاتا…

 لاہور۔13دسمبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ قائد محمد نواز شریف جدید پاکستان کے معمار ہیں، ملک کے کونے کونے میں ترقیاتی کاموں کا سہرا نواز شریف کو جاتا ہے، پی ٹی آئی نے کردار کشی اور نفرت کی سیاست کو فروغ دیا،…