Daily Archives

December 13, 2025

وزیراعظم شہباز شریف کا ریورس کار ڈرائیونگ کا عالمی ریکارڈ توڑنے پر سلطان گولڈن کو خراج تحسین

 لاہور۔13دسمبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ریورس کار ڈرائیونگ کا عالمی ریکارڈ توڑنے پر سلطان گولڈن کو خراج تحسین پیش کیا ہے،وزیراعظم نے سلطان گولڈن کی جانب سے ریورس کار ڈرائیونگ کا نیا عالمی ریکارڈ بنانے پر پوری قوم کو مبارکباد بھی…

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان بار کونسل انتخابات میں انڈیپنڈنٹ گروپ کو واضح اکثریت حاصل کرنے پر…

 لاہور۔13دسمبر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں انڈیپنڈنٹ گروپ کو واضح اکثریت حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے،وزیراعظم نے احسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ کو ممبرز پاکستان بار کونسل منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے۔وزیر…

وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی وزیر مملکت بیرونیس چیپمین کی ملاقات ، اہم شعبوں میں تعاون کو وسعت…

 اسلام آباد۔13دسمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف اور برطانیہ کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی ترقی دی رائیٹ انر ایبل بیرونیس چیپمین نے اہم شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری…

ملک معاشی بحران سے نکل چکا ہے،ادارہ جاتی اصلاحات سے گڈگورننس میں اضافہ ہو گا،نوجوانوں کو فنی ٹریننگ…

 اسلا م ا?باد۔13دسمبر  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک معاشی بحران سے نکل چکاہے،ترقی کی جانب رواں دواں ہیں، ادارہ جاتی اصلاحات سے گڈگورننس میں اضافہ ہو گا، نوجوان قیمتی اثاثہ ہیں،فنی ٹریننگ دے کر برسر روزگار کریں گے۔ان خیالات کا…

گرینڈ الائنس استامحمد کے جنرل سیکریٹری عبداللہ پندرانی کی قیادت میں گرینڈ الائنس کا احتجاجی ریلی…

استا محمد ۔ رپورٹ عبداللہ مگسی۔ گرینڈ الائنس استامحمد کے جنرل سیکریٹری عبداللہ پندرانی کی قیادت میں گرینڈ الائنس کا احتجاجی ریلی گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول استامحمد سے ریلی کی شکل میں استامحمد پریس کلب رجسٹرڈ پہنچے۔پریس کلب کے مین گیٹ پر…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے محکمہ خوراک کو ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے محکمہ خوراک کو ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر ہر صورت دستیابی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے عوامی سہولت کے لیے…

درگزر کی حکمت اور تعلقات کی شیرازہ بندی

تحریر: محمد محسن اقبال ہر معاشرے میں تعلقات کا تانا بانا محبت، وفاداری اور ان کہی ذمہ داریوں کے دھاگوں سے بُنا جاتا ہے۔ پاکستان میں، جہاں خاندانی رشتے، برادری کے نظام اور اجتماعی طرزِ زندگی کی روایات زندگی کا بنیادی حصہ ہیں، یہ رشتے اور بھی…

بلوچستان کے تاریخی شہرقلات میں ڈپٹی کمشنر منیراحمددرانی نے بچوں کو قطرے پلاکر چار روزہ پولیومہم کا…

بلوچستان کے تاریخی شہرقلات میں ڈپٹی کمشنر منیراحمددرانی نے بچوں کو قطرے پلاکر چار روزہ پولیومہم کا باقاعدہ افتتاح کیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ قائمقام ڈی ایچ او ڈاکٹرمحمداقبال نورزئی اسسٹنٹ کمشنر قلات طاہر سنجرانی پولیو فوکل پرسن…

بلوچستان بھر کی طرح سبی میں بھی گرینڈ الائنس بلوچستان کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق سبی پریس کلب میں…

سبی(عباس چشتی) بلوچستان بھر کی طرح سبی میں بھی گرینڈ الائنس بلوچستان کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق سبی پریس کلب میں اپنے جائز مطالبات کے حق میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پریس کانفرنس سے صدر گرینڈ الائنس سبی خدا بخش سیلاچی…

وادی تیراہ میں سہولیات کا فقدان ،سیکیورٹی اور انتظامی چیلنجز نے ناقص گورننس کو بے نقاب کردیا

وادی تیراہ میں سہولیات کا فقدان ،سیکیورٹی اور انتظامی چیلنجز نے ناقص گورننس کو بے نقاب کردیا وادی تیراہ میں ابتر صورتحال ، صوبائی حکومت کی نااہلی اور بدانتظامی کی بدترین مثال *آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا نارتھ کا کہنا ہے کہ؛* فتنہ الخوارج…