آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’’پاک سرزمینیوں‘‘ جاری
آئی ایس پی آر نے معروف گلوکار *اسرار* کی آواز میں ’’پاک سرزمینیوں‘‘ کے عنوان سے نیا ملی نغمہ ریلیز کر
دیا
آئی ایس پی آر کا جاری کردہ نغمہ، تینوں مسلح افواج کی یکجہتی اور وطن سے بے مثال وفا کی عظیم داستان
نغمہ میں معرکۂ حق کے دوران پاکستان…
