Daily Archives

December 12, 2025

وزیر اعظم محمد شہباز شریف ترکمانستان کا سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ

 اشک آباد۔12دسمبر  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف ترکمانستان کا سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ترکمانستان کی کابینہ کے نائب چیئرمین اور ٹرانسپورٹ و مواصلات کے سربراہ…

وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی رہنماﺅں کے ہمراہ ترکمانستان کی مستقل غیرجانبداری کی پالیسی کی علامت…

اشک آباد۔12دسمبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نےعالمی رہنماﺅں کے ہمراہ ترکمانستان کی مستقل غیرجانبداری کی پالیسی کی علامت ”یادگار غیرجانبداری“ کا دورہ کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف جو ترکمانستان کے دو روزہ دورے پر ہیں ، نے جمعہ کو ترکمانستان…

وزیر اعظم شہباز شریف کی اشک آباد میں منعقدہ فورم کے موقع پر عالمی رہنماﺅں سے خوشگوارغیر رسمی…

اشک آباد۔12دسمبر  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی بین الاقوامی سال برائے امن و اعتماد ، عالمی دن برائے غیر جانبداری اور ترکمانستان کی تیس سالہ مستقل غیر جانبداری کی سالگرہ کے حوالے سے اشک آباد میں منعقدہ فورم کے موقع پر عالمی رہنماﺅں…

وزیر اعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پیزشکیان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے…

اشک آباد۔12دسمبر  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے باقاعدہ اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے…

وزیر اعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات ،

 اشک آباد۔12دسمبر ):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے ساتھ سیاسی، توانائی، اقتصادی، دفاع اور سرمایہ کاری سمیت باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے توانائی، پٹرولیم اور معدنیات کے…

جدید ٹیکنالوجی تک سب کےلئے منصفانہ اور بلا امتیاز رسائی ناگزیر ہے،سماجی و اقتصادی ترقی اور عوام کی…

اشک ا?باد۔12دسمبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلی، غربت اور عدم مساوات کو دنیا کےلئے بڑے چیلنجز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی تک سب کےلئے منصفانہ اور بلا امتیاز رسائی ناگزیر ہے،سماجی و اقتصادی ترقی اور عوام کی فلاح و…

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی سے ڈی سی کسٹم ارشد زبیر چیر مین بونڈڈ کیریئر شمس برنی اور کراچی ٹرانزٹ…

چمن: ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی سے ڈی سی کسٹم ارشد زبیر چیر مین بونڈڈ کیریئر شمس برنی اور کراچی ٹرانزٹ ٹریڈ کے نمائندوں نے پاک افغان بارڈر بندش کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال کے حوالیسے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اجلاس میں ضلعی انتظامیہ اور…

سی پیک سبزل روڈ کی توڑ پھوڑ سے متعلق افواہیں بے بنیاد — فلائی اوور کی تعمیر سے کوئٹہ میں نارتھ–ساؤتھ…

کوئٹہ 12 دسمبر: سی پیک سبزل روڈ کی توڑ پھوڑ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام اطلاعات کو چیف منسٹر پیکیج برائے کوئٹہ ڈویلپمنٹ کے اعلیٰ عہدیداروں نے مسترد کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ منصوبے پر کام مقررہ منصوبہ بندی کے تحت جاری ہے۔…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میرے لئے کرسمس کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت باعث مسرت…

کوئٹہ12 دسمبر: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میرے لئے کرسمس کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت باعث مسرت ہے. آپ سب گواہ ہیں کہ اکثریت ہو یا اقلیت ہم نے روز اول سے گورنر ہاؤس کے دروازے آپ سب کیلئے کھول رکھے ہیں. ہمارے صوبے میں…

بلوچستان کے تاریخی شہر قلات کی اقلیتی برادری میں امدادی چیک تقسیم کی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس میں…

قلات12دسمبر:۔ بلوچستان کے تاریخی شہر قلات کی اقلیتی برادری میں امدادی چیک تقسیم کی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقدکی گئی۔ڈپٹی کمشنر منیراحمددرانی اور سابقہ کنوینر جمیعت علماء ادلام ایم سی کونسلر سید حذیفہ شاہ نے اقلیتی برادری کے غریب اور…