ڈی آئی خان پولیس موبائل بم دھماکے کی شدید مذمت، این ایف سی اجلاس کی تیاری کے لیے مشاورتی اجلاس
پشاور/اسلام آباد – وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور حملے میں شہید ہونے والے اے ایس آئی گل عالم، کانسٹیبل رفیق اور ڈرائیور سخی جان پر گہرے دکھ…
