Daily Archives

December 7, 2025

ملک کی معاشی بہتری کے لیے فیصلہ کن اقدامات کئے جا رہے ہیں ، علی پرویز ملک

لاہور۔7دسمبر :وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ معاشی بہتری کے لیے فیصلہ کن اقدامات کئے جا رہے ہیں جبکہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ مضبوط ہو رہی ہے، ٹیکسوں میں کمی، مہنگائی پر قابو پانے، برآمدات کے فروغ، نوجوانوں کےلئے روزگار…

فوج پر تنقید ملکی سلامتی سے کھلواڑ ہے عبدالعلیم خان

فیصل آباد۔ 07 دسمبر :وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہاہے کہ افواج پاکستان کی بدولت ملک آج آزاد، محفوظ اور دشمن کے ہر وار کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے قابل ہے۔ اس لیے سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کو قوم کی قربانیوں کا…

بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے ریاستی ادارے کی دو ٹوک پوزیشن قابلِ تحسین ہے، سردار اویس احمد خان لغاری

اسلام آباد۔7دسمبر :وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے ریاستی ادارے کی دو ٹوک پوزیشن قابلِ تحسین ہے،پاک فوج کے خلاف جھوٹا بیانیہ بنانے اور زہریلی مہم چلانے والا شخص قوم و ملک کا غدار ہے اور…

ملکی تعمیرو ترقی ہمارا شیوہ ہے، عوام سے کئے وعدے پورے کریں گے، پاک فوج کو برا کہنے والوں کا ذہنی…

لاہور۔7دسمبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاک فوج سے ہمارا دشمن خوفزدہ ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دشمن پر خوف طاری ہے، جس فوج نے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست فاش دی ہو، اسے برا کہنے…

وزیر اعظم نے مسز ثریا انور کی ایس او ایس چلڈرن ویلجز پاکستان کے لئے 50 سالہ خدمات کو سراہا۔

وزیراعظم نے ایس او ایس چلڈرن ویلجز پاکستان کی سبکدوش ہونے والی صدر مسز ثریا انور کو یتیم اور کمزور بچوں کے لیے پانچ دہائیوں تک رضاکارانہ خدمات انجام دینے پر خراج تحسین پیش کیا۔ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے ان کی قیادت کو سراہتے ہوئے…

وزیراعظم شہباز شریف کا قلات میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی…

اسلام آباد۔7دسمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع قلات میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے۔…

گزشتہ روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد سلیم ترین نے تحصیل شاہرگ کے علاقے دمڑ پیڑی میں بلوچستان…

ہرنائی 7 دسمبر: گزشتہ روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد سلیم ترین نے تحصیل شاہرگ کے علاقے دمڑ پیڑی میں بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ اینیشیٹیو پروگرام کے تحت واٹر چینل اسکیم پر جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا اور اس موقع پر ایس ڈی او (پی ایچ ای)…

10 دسمبر: انسانی حقوق کا عالمی دن اور کشمیر میں بین الاقوامی قوانین کی کھلی پامالی

مشتاق احمد بٹ دنیا آج 10 دسمبر کو انسانی حقوق کا عالمی دن منا رہی ہے—ایک ایسا دن جو انسانی حرمت، آزادی اور بنیادی حقوق کی عالمی حیثیت کا اعلان ہے۔ لیکن افسوس کہ جب نظر مقبوضہ جموں و کشمیر کی طرف اٹھتی ہے تو یہ دن اپنے ہی اصولوں کی نفی بنتا…

نوابزادہ میر اکبر خان مگسی کی صاحبزادی اور وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نوابزادہ خالد حسین…

جھل مگسی: نوابزادہ میر اکبر خان مگسی کی صاحبزادی اور وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نوابزادہ خالد حسین خان مگسی کی بھتیجی کے انتقال پر جھل مگسی میں تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ مرحومہ کے انتقال پر نوابزادہ طارق خان مگسی، نوابزادہ ظفر خان…

ایف آئی اے کا ’انٹیگریٹڈ بارڈر مینجمنٹ سسٹم‘

 قادر خان یوسف زئی 07-12-2025 پاکستان کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کے ڈیپارچر لاؤنجز، جو کبھی امیدوں، دعاؤں اور نئے مستقبل کی نوید سنانے والی جگہیں ہوا کرتی تھیں، آج کل ایک عجیب سی بے یقینی کی کیفیت میں ڈوبے ہوئے ہیں ۔ اس گھمبیر صورتحال کی…