وزیراعلی مریم نواز شریف کی پاکستان بار کونسل کے الیکشن میں کامیابی پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور انڈیپنڈنٹ گروپ کو مبارکباد 

24

 لاہور13 دسمبر:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان بار کونسل کے الیکشن میں کامیابی پر وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اور انڈیپنڈنٹ گروپ کو مبارکباد دی ہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے پاکستان بار کونسل کے نومنتخب عہدیداران کے لئے نیک تمناؤں کا اظہارکیاہے-

Comments are closed.