چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے امراضِ قلب ہسپتال گلگت کا دورہ کیا
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے امراضِ قلب ہسپتال گلگت کا دورہ کیا۔ دورے کے موقع پر سیکریٹری صحت گلگت بلتستان آصف اللہ خان نے ہسپتال میں دستیاب طبی سہولیات، جاری ترقیاتی کاموں اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی خدمات سے متعلق چیف…
