نصیرآباد ڈویژنل اسپورٹس فیسٹیول—فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

22

 بابا کوٹ— نصیرآباد ڈویژنل اسپورٹس فیسٹیول کے تحت فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔

اختتامی تقریب کے مہمانِ خاص ایف سی کے کرنل رضوان تھے جنہیں روایتی پگڑی اور اجرک پیش کی گئی۔
فائنل میچ میں شائقین کی بڑی تعداد موجود رہی جبکہ بہترین کارکردگی دکھانے والی ٹیموں میں شیلڈز اور انعامات تقسیم کیے گئے۔

Comments are closed.