تربت میں واپڈا یونین کا سیفٹی سیمینار، بجلی چوری کی روک تھام پر زور

22

تربت— آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (CBA) کے زیر اہتمام سیفٹی سیمینار کیسکو تربت آفس میں منعقد ہوا۔
مہمانِ خصوصی چیف کیسکو بلوچستان سید یوسف شاہ نے فنی اسٹاف کی حفاظت، بجلی چوری کی روک تھام اور صارفین کو بہتر سہولیات کی فراہمی پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ بجلی بند کیے بغیر کوئی مرمتی کام نہیں ہوگا کیونکہ انسانی جان قیمتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ نیا نظام نصب ہونے سے اگلے چند ماہ میں بجلی کی صورتحال بہتر ہوجائے گی۔
سیمینار میں یونین رہنماؤں اور سرکاری افسران نے بھی خطاب کیا۔

Comments are closed.