Browsing Category
شوبز
شوبز
ماہرہ خان کی پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل کے ہمراہ تصویر وائرل
لاہور ( شوبز ڈیسک ) نگار جوہر کی زندگی پر بنائی جانے والی ٹیلی فلم ‘ایک ہے نگار’ کا آفیشل ٹریلر کچھ روز قبل جاری کیا گیا ہے جس میں ماہرہ خان نگار جوہر کے کردار میں دکھائی دیں گی۔فلم کا ٹریلر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اپنے یوٹیوب چینل…
اچھے ، برے فیصلوں کا اعتراف اصل بہادری : عائشہ عمر
لاہور: ایک انٹرویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ زندگی میں اچھے اور برے فیصلے بھی ہوجاتے ہیں اور اس کا اعتراف کرنا ہی اصل بہادری ہے ۔ عائشہ عمر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ اداکاری، گلوکاری ،ماڈلنگ اور کمپیئرنگ سب کام کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا…
شہزاد رائے نے بچوں کو کینچے کھیلنے کا مشورہ دے دیا
کراچی ( سٹاف رپورٹر ) گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے بچوں کو کینچے کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔سوشل میڈیا پر شہزاد رائے نے ایک بچے کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بچے کو کینچے کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔شہزاد رائے نے اپنے پیغام میں لکھا کہ جب…
حبابخاری نے جلد شادی کرنے کی خوش خبری سنادی
کراچی ( سٹاف رپورٹر ) ٹی وی اداکارہ حبا بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب سِنگل نہیں ہیں اور جلد ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔ سوشل میڈیا پرلائیو گفتگوکے ایک سیشن کے دوران ایک مداح نے اداکارہ کو شادی کی پیشکش کی تو انہوں نے صاف انکار…
منی لانڈرنگ کیس:نورا فتیحی ٹیم کا وضاحتی بیان ، متاثرہ قرار دیدیا
ممبئی ( شوبز ڈیسک ) اداکارہ گزشتہ روز انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ میں طلبی پر حاضر ہوئیں اور منی لانڈرنگ کے معاملے میں اپنا بیان ریکارڈ کروایا۔وضاحتی بیان میں ٹیم نے مؤقف اختیار کیا کہ نورا فتحی خود اس کیس میں متاثرہ ہیں اور وہ حکام سے تعاون…
سونیا حسین پولیس آفیسر بن گئیں
لاہور( شوبز ڈیسک ) سونیا حسین نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ‘خواتین پولیس افسران اپنی طاقت کی وجہ سے ناقابل یقین حد تک کم ہیں اور وہ زیادہ نمائندگی کی مستحق ہیں۔اداکارہ نے لکھا کہ ‘یہ میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے کہ میں اپنے…
مہوش حیات نے فالوورز کو خبر دار کردیا
کراچی ( شوبز ڈیسک ) مہوش حیات نے گزشتہ روز انسٹا گرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں اُنہیں مغربی لباس پہنے مِرر سیلفی لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ مہوش حیات کا اپنی اس تصویر کے کیپشن میں مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے لکھنا تھا کہ…
ریمبو اور عائشہ اکرم کی سب سے اہم آڈیو ریکارڈنگ سامنے آگئی
لاہور: گریٹر اقبال پارک دست اندازی کیس میں ایکسپریس نیوز کو ریمبو اور عائشہ اکرم کی سب سے اہم آڈیو ریکارڈنگ مل گئی۔
عائشہ اکرم اور ریمبو کی آڈیو گفتگو ایکسپریس نیوز سامنے لے آیا۔ ریمبو نے عائشہ اکرم کو گریٹر اقبال پارک جانے پر…
سلمان فیصل کی اہلیہ کی طلاق کی افواہوں پر وضاحت
لاہور( شوبز ڈیسک ) کہا کہ وہ شوہر کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں۔سلمان فیصل اور نیہا ملک کی طلاق کی افواہیں رواں برس جولائی میں عید الاضحیٰ کے موقع پر صبا فیصل کی جانب سے بہو کے بغیر اہل خانہ کے ہمراہ تصویر شیئر کرنے کے بعد پھیلی تھیں۔…
عاصم اظہر گلوکاری کے بعد اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
اسلام آباد : اس حوالے سے عاصم اظہر نے ڈراما سیریل صنف آہن کے ذریعے اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے کی تصدیق کردی۔خیال رہے کہ گزشتہ ماہ یہ خبریں گردش کررہی تھی کہ عاصم اظہر بھی اس ڈرامے میں اداکاری کریں گے ۔اب گلوکار عاصم اظہر نے تصدیق کردی…
