Browsing Category
شوبز
شوبز
نسل پرستی بالی ووڈ کا سنگین مسئلہ ہے : نواز الدین صدیقی
ممبئی ( شوبز ڈیسک ) انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی فلم ‘سیریس مین’ میں ساتھی اداکارہ اندرا تیواری کی تعریف کی، انہوں نے فلم میں اندرا کے شاندار کردار کی تعریف کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ انہیں مستقبل میں بھی اسی طرح کی پہچان ملے…
بشریٰ انصاری قومی ایئرلائن کی ناقص سہولیات پر برس پڑیں
اداکارہ بشریٰ انصاری باکمال لوگوں کی لاجواب سروس پاکستان قومی ایئر لائن کی ناقص سہولیات پر برس پڑیں۔
اداکارہ بشریٰ انصاری ٹورنٹو سے واپسی پر پی آئی اے کی بزنس کلاس میں سفر کررہی تھیں جہاں انہیں غیر معیاری کھانا اور پھٹا ہوا کمبل دیا…
مایا علی کا لڑکیوں کی رخصتی بارے جذبات کا اظہار
کراچی (سٹاف رپورٹر ) اداکارہ نے کچھ پوسٹ جاری کی ہیں جن میں بیٹیوں کی رخصتی پر بات کی گئی ہے ۔مذکورہ پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ مایا علی نے کیپشن میں لکھا ہے کہ رخصتی تو بس ایک خیال ہے ، بیٹیاں تو سب ہی باکمال ہیں۔اگلے پوسٹ میں اداکارہ…
ٹیلی ویژن سے میرا رشتہ نہ ٹوٹنے والا ہے : ماہرہ خان
کراچی ( سٹاف رپورٹر ) ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں میری کامیابی میں ٹی وی سکرین کا سب سے بڑا کردار ہے ۔ ماہرہ نے کہا کہ ان کا ٹیلی ویژن سے رشتہ نہ ٹوٹنے والا ہے ۔ ماہرہ خان نے مزید کہا کہ ا ب دور بدل چکا ہے ہمیں…
عائزہ خان بہت پھرتیلی اور منظم اداکارہ ہیں : ثانیہ سعید
کراچی (سٹاف رپورٹر) ان خیالات کا اظہار ثانیہ سعید نے ایک انٹرویو کے دوران متعدد اداکاراؤں کے ساتھ اپنے تجربات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ثانیہ سعید کا کہنا تھا کہ اُنہوں نے حال ہی میں عائزہ کے ساتھ کام کیا جس کا تجربہ بہت اچھا رہا،…
اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش
کراچی ( سٹاف رپورٹر) فلک شبیر نے انسٹاگرام کا رُخ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اپنی ننھی پری کی پیدائش کی خوشخبری سُنائی ۔گلوکار نے تصویر شیئر کی اور کیپشن میں اپنے مداحوں کو ربیع الاول کے چاند کی مبارک دیتے ہوئے لکھا کہ ‘آج اس بابرکت دن کے…
فلم بنانے کیلئے پیسے دو ورنہ خودکشی، میرا کی دھمکی
اداکارہ میرا نے فلم بنانے کیلئے حکومت کی طرف سے پیسے نہ ملنے پر خودکشی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری موت کے ذمہ دار وزیراعظم عمران خان اور ان کی ریاست مدینہ ہوگی۔
کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ مجھے آج…
آریان کی واٹس ایپ چیٹ سے اہم شواہد ملے ،این سی بی
ممبئی (سپورٹس ڈیسک ) این سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے تمام افراد اور دو منشیات فروش مبینہ طور پر ایک دوسرے سے واٹس ایپ پر رابطے میں تھے اور چیٹ میں کوڈ ورڈز کا استعمال کرتے تھے ۔این سی بی نے سٹی کورٹ کے سامنے یہ دعویٰ بھی کیا کہ…
پینڈورا پیپرز، کئی عالمی فنکاروں کے نام بھی شامل
کیلیفورنیا ( شوبز ڈیسک ) گلوکار ایلٹن جان، رنگو سٹار، جرمن سپر ماڈل کلاڈیا شیفر اور ہسپانوی گلوکار جولیو ایگلیسیاس شامل ہیں۔آئی سی آئی جے کے صحافیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ شکیرا ، ایلٹن جان، رنگو سٹار اور کلاڈیا شیفر نے برٹش ورجن آئی لینڈز،…
عمر شریف کی میت منگل کو پاکستان لائے جانے کا امکان
کراچی: گزشتہ روز جرمنی میں انتقال کرجانے والے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کا جسد خاکی منگل کو پاکستان لائے جانے کا امکان ہے۔
لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کا جسد خاکی پاکستان لانے اور ان کی تدفین کے حوالے سے حکومتی سطح پر کوششیں کی جارہی ہیں, جرمنی…
