Browsing Category

شوبز

شوبز

’’تم تو ہیرو نکلے یار ‘‘ حرامانی کا بابراعظم کو خراج تحسین

لاہور ( شوبز ڈیسک ) حانہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے لکھا کہ ’’ ہم جیت گئے ‘‘۔حرا مانی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ بابر! تم تو ہیرو نکلے یار‘‘۔

پاک بھارت ٹاکرا؛ فنکار بھی پرجوش؛ قومی ٹیم کیلئے نیک تمنائیں

آج ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کا سب سے بڑا ٹاکرا یعنی پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ہونے جارہا ہے۔ اس میچ کا انتظار شائقین کرکٹ کئی ماہ سے کررہے تھے اور صرف پاک بھارت کے نہیں بلکہ دنیا بھر کے شائقین اس میچ کو لے کر پرجوش ہیں۔ پاکستانی قوم جہاں…

‘اننیا نے معروف شخصیت کے ملازم کے ذریعے آریان تک منشیات پہنچائی’

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اننیا نے این سی بی کو دیے گئے بیان میں کہا کہ میں ایک ایسے شخص کو جانتی ہوں جو ممکنہ طور پر آریان کو منشیات فراہم کر سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ جمعہ کے روز این سی بی نے ایک معروف شخصیت کے 24 سالہ…

بھارت کو ہرائیں، ورلڈکپ پاکستان لائیں : شوبزسٹارز پر جوش

کراچی : شوبز سٹارز ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے بارے میں انتہائی پرجو ش نظر آتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ دن اچھا ہوا تو بھارت سے جیت ہماری ہے۔ اداکار جاوید شیخ نے کہا جس نے ٹاس جیتا وہ میچ جیتے گا۔ اداکار ندیم نے کہا ہر فنکار…

جنرل نگار کا کردار اب تک کا میرا سب سے بہتر کام ہے، ماہرہ خان

اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ اگر ٹیلی فلم ’ایک ہے نگار‘ میں ان کی جانب سے خاتون فوجی کا کردار نبھانے کو ان کا اب تک کا سب سے بہترین کام کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا۔ ماہرہ خان کی ٹیلی فلم ’ایک ہے نگار‘ کو آج شب 8 بجے اے آر وائے ڈیجیٹل…

آریان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی تاریخ 26 اکتوبر مقرر

ممبئی : معروف بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 26 اکتوبر کو ہو گی۔ آریان خان کے وکلا نے خصوصی عدالت کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے جس پر سماعت 26 اکتوبر کو ہو گی۔ اس سے…

مجھے شادی کی کوئی ضرورت نہیں : رائما سین

ممبئی : رائما شین کا کہنا تھا کہ میں نہیں جانتی کہ لوگ شادی کو ایک اختتام کیوں سمجھتے ہیں،لوگ سمجھتے ہیں کہ میں خوش نہیں ہوں کیونکہ میں نے شادی نہیں کی۔ رائما کا کہنا تھا کہ غیرشادی شدہ ہونا مجھے آزادی دیتا ہے ، یہ زندگی مجھے اجازت دیتی ہے…

حدود کا تعین کر رکھا ،بولڈ کام نہیں کرسکتی : نازش جہانگیر

لاہور( شوبز ڈیسک ) نازش جہانگیر نے بتایا کہ انہوں نے تھیٹر سے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور آغاز میں یقیناً انہوں نے مجبوری کے تحت ہر طرح کے کردار کئے لیکن اس کے باوجود انہوں نے بولڈ کردار نہیں کئے ۔ نازش جہانگیر کے مطابق اگرچہ سکرپٹ اچھے…

یہ سیاہ و سفید دنیا نہیں،زندگی کیلئے رنگ چاہئیں : عائزہ

کراچی : زندگی کیلئے رنگ چاہئیں۔عائزہ خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی ایک موشن پکچر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے گرے بالوں کی وِگ لگائی ہوئی ہے اور ساتھ ہی لیدر جیکٹ پہنی ہوئی ہے ۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں انگریزی نظم بھی…

کورونا ویکسین نہ لگوانے والی پوجا بیدی کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) پوجا بیدی جنہیں ماسک نہ پہننے اور کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، وہ کورونا کا شکار ہوگئیں ۔پوجا بیدی نے انسٹاگرام پر اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ…