Browsing Category
شوبز
شوبز
تکذیب نکاح کیس ،میراکی دی ویڈیوزعدالتی ریکارڈکاحصہ
لاہور ( شوبز ڈیسک ) اداکارہ میرا نے سیشن کورٹ میں تکذیب نکاح کی درخواست پر سماعت کے دوران کہا کہ مشہور اداکارہ ہوں، لوگ میرے نام سے مشہور ہونا چاہتے ہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج رائے محمد خان نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی درخواست پر سماعت کی،…
راکھی ساونت نے اپنی شادی سے متعلق اہم انکشاف کردیا
بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کے 14 ویں سیزن میں شریک راکھی ساونت نے اپنی شادی شدہ زندگی سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ بگ باس کے پرومو میں راکھی نے انکشاف کیا کہ ان کے شوہر پہلے ہی شادی شدہ تھے اور ایک بچے کے باپ بھی ہیں جس کے بارے میں انہیں شادی…
کسی سے مدد مانگنے میں کوئی برائی نہیں:ہانیہ عامر
اسلام آباد : انہوں نے انسٹاگرام میں اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ اپنی ذات کے لئے کچھ پیار ، کچھ شفقت دکھائیں اور اگر کبھی زندگی کے کسی بھی موڑ پر کمزور پڑ جائیں یا جب آپ کوکسی کی مدد کی ضرورت ہو تو مدد کی درخواست کریں اس میں کوئی برائی نہیں…
بچوں پر اپنی مرضی مسلط کرنیکا قائل نہیں : عدنا ن صدیقی
اسلام آباد : انہوں نے کہاکہ وہ چاہتے ہیں کہ بچے اپنی خواہش اور دلچسپی کے مطابق مستقبل میں اپنے پیشے کا انتخاب کریں اور اگر ان کے بچے اداکاری کی فیلڈ میں نہ آنا چاہیں تو انہیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ ایک سوال پر انہوں نے بتایا کہ ان کی بڑی…
مداحوں کی تنقیدمیں براماننے والی کوئی بات نہیں :اقراعزیز
لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ مثبت تنقید کو سراہا ہے ۔سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے اقراعزیز نے کہاکہ میں سمجھتی ہوں کہ جو لوگ ہمیں پسند کرتے ہیں، ہمارے کام کو سراہتے ہیں، ان کو اگر ہمارا کام کبھی…
شوبز میں کام کرنا مجبوری نہیں ،میراشوق ہے :نرما
لاہور : اداکارہ نرما کا کہنا ہے کہ میں شوبز میں کسی مجبوری نہیں شو ق کی وجہ سے کام کرتی ہوں ۔ اداکارہ نرما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں نے ہمیشہ اپنی مر ضی اور میرٹ کے مطابق کام کیا ہے اور آئندہ بھی اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں…
عائزہ خان ترکی کے ٹی وی ڈرامے میں کام کرنے کو تیار
لاہور : اداکار ہ عائزہ خان جلد ترکی کی ایک ٹی وی ڈرامہ سیریل میں کام کرتی ہوئی نظر آئیں گی ۔سوشل میڈیا پران کی چند سیکنڈز کی ایک ویڈیو وائر ل ہورہی ہے جس میں اداکارہ نے پاکستان اور ترکی کے جھنڈوں والا ماسک منہ پرلگایاہواہے اوراس کے کیپشن…
’’پورا چاند‘‘،مہوش کے مداح پوسٹ پروضاحت مانگنے لگے
لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) مہوش حیات نے ’’پورے چاند‘‘ پرعجیب اندازمیں تبصرہ کیا ہے ۔ مہوش حیات نے اپنی ایک دلکش تصویرسوشل میڈیا سائٹس کی زینت اپنی پوسٹ کے کیپشن میں چاند کے حوالے سے معروف مصنف لی سینٹ جاہن کا قول بھی لکھا کہ جس کا استعمال…
’’دل توبچہ ہے ‘‘،حریم فاروق بچوں والی حرکتیں کرکے خوش
لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) اداکارہ حریم فاروق کی عمر اس وقت 29برس کے قریب ہے لیکن انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے اندر ابھی تک ایک بچی موجود ہے اور وہ ابھی بھی بچوں والی حرکتیں کرکے خوشی محسوس کرتی ہیں تاہم کبھی کبھی ان حرکتوں کی وجہ سے…
اذہان مرزا ملک بھی والد کے نقشِ قدم پر چل پڑے
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے صاحبزادے اذہان مرزا ملک والد کے نقشِ قدم پر چلنے لگے۔
ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کی گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک پیاری تصویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔
ثانیہ مرزا کی جانب سے شیئر کی جانے والی…
