Browsing Category

شوبز

شوبز

ادا کارہ صبا فیصل نے خوش رہنے کا اصول بتا دیا

کراچی ( شوبز ڈیسک ) صبا فیصل نے انسٹام گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں ایک بچی چہرے پر مسکراہٹ سجائے جھولا جھولتی نظر آرہی ہے ۔ تصویر پر یہ بھی لکھا ہے کہ زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہیں تو ایک چھوٹا سا اصول اپنا لیجیئے ۔انہوں نے اصول…

بہت برے حالات کا سامنا بھی کیا:عمران اشرف

اسلام آباد  :  انہوں نے کہاکہ ہر اداکار زیرو سے شروعات کرتا ہے اور انہوں نے بہت برے حالات کا سامنا بھی کیا اور سیٹ پر کئی اداکاروں کو چائے بھی بناکر پیش کرتے رہے ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ اپنی شہرت پر کبھی غرور نہیں کر سکتے ہیں اور…

آمنہ الیاس غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں کو د پڑیں

لاہور ( شوبز ڈیسک ) اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس ہمیشہ سماجی مسائل کو سامنے لانے اور انہیں حل کرنے سے متعلق منفرد انداز میں تجاویز پیش کرتی رہتی ہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو غریبوں کی مدد کے بدلے ان کی تضحیک کئے جانے کے…

دھوکہ دہی کیس ،میرا کو عدالت میں جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع

لاہور :  سول کورٹ میں اداکارہ میرا کے خلاف دھوکہ دہی کیس کی سماعت ہوئی، جس میں انہیں اگلی سماعت پر جواب دینے کا موقع فراہم کیا گیا۔عدالت نے اگلی سماعت 17 فروری تک ملتوی کردی، اُن پر دھوکہ دہی کے ذریعے گھر نام کرنے کا کیس زیر سماعت ہے…

میرے بچوں کے اغوا میں ملوث خاتون گرفتار ہوگئی، ماڈل صوفیا مرزا

ماڈل و اداکارہ صوفیا مرزا نے انسٹاگرام ویڈیو میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بچوں کو 10 سال قبل اغوا کرنے والے گروہ میں شامل مرکزی ملزم خاتون کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گرفتار کرلیا۔ صوفیا مرزا نے انسٹاگرام پر 2 منٹ سے زائد دورانیے…

کسانوں کے حق میں ٹویٹ،ریحانہ نے سو کروڑ لئے :کنگنا

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) ہالی ووڈ پاپ سٹارریحانہ نے بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کے حق میں ٹویٹ کیا کردیا کنگنا رناوت ہاتھ دھو کر ان کے پیچھے پڑگئی ہیں۔ پہلے تو انہوں نے ریحانہ کو بیوقوف کہا اور اب کہہ رہی ہیں کہ گلوکارہ…

کامیابی سے پہلے انڈسٹری کو میری شکل تک یاد نہیں تھی:عمران اشرف

کراچی :  عمران اشرف گزشتہ کئی برسوں سے ٹی وی انڈسٹری کا حصہ ہیں لیکن انہیں اصل کامیابی ڈرامے رانجھا رانجھا کردی سے ملی جس میں انہوں نے بھولا کا یادگار کردار نبھایا تھا۔ اور اس کردار کو نبھانے کے بعد عمران اشرف کو پہچانا جانے لگا۔ عمران اشرف…

کسی نے براہ راست شادی کی پیشکش نہیں کی:نیلم منیر

اسلام آباد  :  انہو ں نے کہاکہ انہیں کسی کے نہ کسی کے ذریعے شادی کی پیش کش کے پیغامات انہیں موصول ہوتے رہتے ہیں لیکن آج تک انہیں کسی نے ان کے سامنے آکر محبت اور شادی کا اظہار نہیں کیا ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ ہر انسان محبت کے بغیر…

مداح صباقمر کی ’’ینگ لک ‘‘کے قائل تعریفوں کے پل باندھ دئیے

لاہور ( شوبز ڈیسک )  وہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے مداحوں کیساتھ رابطے میں رہتی ہیں، جبکہ ان کا اپنا یو ٹیوب چینل بھی ہے ۔حال ہی میں صبا قمر نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ نہایت شوخ و چنچل نظر آ رہی ہیں اورہونٹو…

کاروبار کی دنیا ماضی میں فلم انڈسٹری محدودوسائل کے باوجودعروج پرگئی:سیدنور

لاہور :  سید نور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ماضی میں ہماری فلم انڈسٹری محدود وسائل کے باوجود عروج تک پہنچی ، ہمسایہ ملک میں ایک فلم پر جتنا بجٹ خرچ ہوتا ہے ہمارے ہاں اس سے کئی فلمیں بن جاتی تھیں اوراس کے باوجود ہم نے کامیابیاں سمیٹی ہیں ۔…