Browsing Category
شوبز
شوبز
والدین کو متاثر کرنا بہت مشکل کام ہے : اذان سمیع
ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بھارتی میڈیا سے انٹرویو میں اذان سمیع کا کہنا تھا کہ میرے والدین میرے کام کے بہت بڑے نقاد ہیں لہذا انہیں متاثر کرنا بہت مشکل کام ہے ، ایک بار بابا نے مجھ سے کہا کہ ‘جس دن تمہارا گانا کسی دور دراز کے گاؤں میں بجے اور گانا…
سن رکھا تھا کہ ہمایوں سعید عاشق مزاج ہیں:ماہرہ خان
لاہور ( شوبز ڈیسک ) شو میں ہمایوں سعید اور ماہرہ خان ایک ساتھ شریک ہوئے ۔ماہرہ نے میزبان کے سوال پر بتایا کہ جب وہ 2011 میں ہمایوں سعید کے ساتھ پہلی رومانوی سیریل ‘نیت’ کی شوٹنگ کیلئے امریکا میں موجود تھیں تو انہوں نے ہمایوں پر واضح کیا کہ…
انگین التان نے کاشف ضمیر سے معاہدہ منسوخ کردیا
لاہور( شوبز ڈیسک ) معاہدے کی منسوخی سے متعلق پریس ریلیز میں ترک اداکار نے کہا کہ چودھری گروپ کو اپنی پوزیشن واضح کرنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دینے پر اتفاق کیا تھا تاہم کاشف ضمیر کی جانب سے معاہدے سے متعلق میڈیا کو دئیے گئے جھوٹے بیان اور غلط…
سرپرائز سے نفرت کیوں آمنہ الیاس نے بتا دیا
کراچی : گزشتہ روز آمنہ الیاس نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کمرے میں داخل ہوتی ہیں اور وہاں زمین پر پڑے بہت سارے غباروں کو دیکھ کر خوشی اور حیرانی کا اظہار کرتی ہیں۔ کچھ ہی دیر بعد کمرے میں پٹاخے پھٹنے لگتے ہیں جس سے…
نصیبو لال نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
لاہور : علی ظفر، فواد خان اور علی عظمت کے مقابلے نصیبو لال کی آواز میں گائے گئے ترانے کو یو ٹیوب پر سب سے زیادہ لائیکس اور ڈس لائیکس ملے ہیں۔ گانے نے اب تک یو ٹیوب پر تقریباً 3 لاکھ کے قریب لائیکس حاصل کئے جبکہ ڈس لائیکس میں بھی ڈیڑھ لاکھ…
منال خان نے منگنی کی انگوٹھی پہن لی
لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) تصویر میں منال خان اور محسن احسن کو انتہائی قریب دیکھا گیا اور دونوں نے دل کے ڈیزائن کا سرخ غبارہ پکڑ رکھا تھا۔ بعد ازاں محسن نے بھی انسٹاگرام پر منال خان کے ساتھ ایک رومانوی تصویر شیئر کئے جانے سمیت منال خان کی تنہا…
عاطف اسلم کے نئے گانے رات کا ٹیزر جاری
لاہور: گلوکار عاطف اسلم کے نئے گانے رات کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں عاطف اسلم، سائرہ یوسف کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔ گانے کے ہدایت کار یاسر جسوال ہیں۔ عاطف کے نئے گانے کو رواں ماہ ریلیز کیا جائے گا۔
حیدر سلطان فلم ”اتھرا شیر“ میں اپنے مرحوم والد سلطان راہی کی طرح نظر آئینگے
لاہور: نامور اداکار حیدر سلطان فلم ”اتھرا شیر“ میں اپنے مرحوم والد سلطان راہی کی طرح نظر آئیں گے۔ اداکار نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میری ایک فلم ”میرا دل چنا“ مکمل ہو گئی ہے جبکہ ”اتھرا شیر“ جس میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہوں تکمیل…
منال خان کا تنقید کرنے والے کو جواب
لاہور ( شوبز ڈیسک ) منال خان نے انسٹاگرام سٹوریز پر تنقید کرنے والے شخص کا کمنٹ شیئر کیا اور لکھا کہ لوگ آئیں گے اور آپ کو بنا کسی وجہ کے تنقید کا نشانہ بنائیں گے ۔واضح رہے کہ کمنٹ میں منال خان کے ایک شوٹ اور ان کے میک اپ پر تنقید کی گئی…
مریم انصاری کرکٹر معین خان کے بیٹے سے رشتہ ازدواج میں منسلک
کراچی : سوشل میڈیا پر اداکارہ مریم انصاری کی شادی کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں ،تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم انصاری کی شادی میں پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات نے بھی شرکت کی ۔ مریم نے ابھی تک اپنے سوشل میڈیا…
