Browsing Category

شوبز

شوبز

ماضی میں متعدد خواتین نے ہراساں کیا، اظفر رحمٰن

لاہور  اظفر رحمٰن نے بتایا کہ ہمیشہ خواتین صحیح نہیں ہوتیں اور کبھی بھی کسی کو ہراساں نہیں کیا جانا چاہیے ۔انہوں نے مزید کہا کہ کسی کے خلاف سوشل میڈیا پر الزام تراشی کرنے میں جلد بازی نہیں کی جانی چاہیے ، جب کسی کے خلاف شواہد موجود ہوں تو…

نیلم منیر اور احسن خان کی پشتو میں گفتگو کی ویڈیو وائرل

 اداکارہ نیلم منیر اور احسن خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دونوں پشتو بولتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اداکارہ نیلم منیر خان اور احسن خان کی ڈراما سیریل ’’قیامت‘‘کے سیٹ سے ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا…

نیک نیتی سے تنقید مخلص دوست ہوتے ہیں : بشریٰ انصاری

لاہور ( شوبز ڈیسک ) ناقدین کو دشمن نہیں سمجھنا چاہیے بلکہ جو نیک نیتی سے تنقید اور اصلاح کریں وہ آپ کے مخلص دوست ہوتے ہیں ۔ بشریٰ انصاری نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں نے اپنے اوپر ایک طرح کے کردار ادا کرنے والی اداکارہ کی چھاپ نہیں لگنے دی…

کومل رضوی کا دوبارہ ٹی وی ڈراموں میں کام کرنیکا فیصلہ

لاہور: گلوکارہ و اداکارہ کومل رضوی نے ٹی وی ڈراموں میں دوبارہ ادارکاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔اس ضمن میں کومل رضوی نے اپنے تصدیق شدہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نئے آنیوالے ڈرامے کی کاسٹ کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی،جس میں ان کے ساتھ علیزے…

کرینہ کپور کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور کو آج صبح 4 بج کر 45 منٹ پر ممبئی کے برج کینڈی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں انہوں نے تقریباً 8 بج کر 30 منٹ پر…

ترکش سپر اسٹار اسرا بلگیچ پشاور زلمی کا حصہ بن گئیں

ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان اور ترکش سپر اسٹار اسرا بلگیچ پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں۔ مشہور ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی کی ہیروئن حلیمہ سلطان اور ترکش سپر اسٹار اسرا بلگیچ پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں جس کے بعد پاکستان سپر لیگ کے چھٹے…

جسے میرے حجاب سےمسئلہ ہے وہ مجھے نہ دیکھے، نوربخاری

کراچی: سابق اداکارہ نوربخاری نے ان کے حجاب کے انداز پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا ہے کہ مجھے اپنی قبر میں حساب دینا ہے جسے میرے حجاب سے مسئلہ ہے وہ مجھے نہ دیکھے۔ دین کے لیے شوبز کو خیرباد کہنے والی سابق اداکارہ نوربخاری سوشل میڈیا پر…

مشہور سمپسن کارٹون اور وائرل گرل دنانیرمبین کی مقبولیت میں حیرت انگیز مماثلت

مستقبل کی پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہور امریکی اینیمیٹڈ کارٹون سمپسن اور حال ہی میں ’پارٹی ویڈیو‘ سے مشہور ہونے والی پاکستانی لڑکی دنانیر مبین میں حیرت انگیزمماثلت موجود ہے۔ پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیرمبین کی چند روز قبل وائرل ہونے…

سجل علی نے جمائما کیساتھ فلم کے سیٹ سے تصویر شیئر کردی

اسلام آباد  :  اداکارہ ان دنوں انگلینڈ میں اپنی نئی ہالی ووڈ فلم واٹس لوگاٹ ٹوڈو وداٹ کی عکس بندی میں مصروف ہیں ۔ انہوں نے اپنے انسٹا گرام کے اکاؤنٹ میں فلم کی پروڈیوسر کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس میں وہ جمائما کے ہمراہ بیٹھی ہوئی نظر آرہی…

فلک شبیر جیسا شوہر سب کو ملے ، سارہ خان کی دعا

لاہور( شوبز ڈیسک ) انسٹاگرام پر وائرل ایک ویڈیو میں سارہ خان نے خود اور فلک شبیر سے متعلق بات کی ہے ، سارہ خان نے اپنے شوہر فلک شبیر کو بہترین شوہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ دنیا کی ہر عورت کو فلک شبیر جسا شوہر ملے ۔وائرل ویڈیو…