شوبز
نیک نیتی سے تنقید مخلص دوست ہوتے ہیں : بشریٰ انصاری

لاہور ( شوبز ڈیسک ) ناقدین کو دشمن نہیں سمجھنا چاہیے بلکہ جو نیک نیتی سے تنقید اور اصلاح کریں وہ آپ کے مخلص دوست ہوتے ہیں ۔ بشریٰ انصاری نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں نے اپنے اوپر ایک طرح کے کردار ادا کرنے والی اداکارہ کی چھاپ نہیں لگنے دی ۔




