Browsing Category
شوبز
شوبز
منال کی منگیتر احسن کیساتھ سوئمنگ کرتے ویڈیو وائرل،صارفین کی تنقید
کراچی ( شوبز ڈیسک ) جس کی وجہ سے ایک بار پھر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔تنقیدی تبصروں سے بچنے کیلئے احسن محسن نے کمنٹ بند کردئیے لوگ شادی سے پہلے ہی منال خان اور احسن محسن اکرام کے درمیان اتنی زیادہ نزدیکیوں پر اعتراض کرتے ہوئے…
بلال اشرف نے منفی کردار ادا کرنیکی خواہش ظاہر کردی
اسلام آباد : بلکہ مختلف کرداروں میں خود کو منوانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وہ کسی ڈرامے یافلم میں منفی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ انہوں نے آج تک کسی ڈرامے میں کام نہیں کیا ہے لیکن وہ اب کسی ڈرامے میں کام کرنا…
رتیش دیش مکھ کی اہلیہ کے ہاتھوں پٹائی
ممبئی ( شوبز ڈیسک ) سوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ جنیلیا دیش مکھ کی جانب سے ایک دلچسپ ویڈیوشیئر کی گئی ہے جس میں انہیں پریتی زنٹا سے اس وقت جلن محسوس کرتے دیکھا جاسکتا ہے جب ان کے شوہر رتیش اداکارہ کا ہاتھ چوم کر استقبال کرتے ہیں۔ٹوئٹر پر…
گنج پن کیوجہ سے فلموں میں کام نہ ملنے کا خوف تھا:انوپم کھیر
ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے کہا کہ جب کیرئیر کی شروعات میں اُن کے بال گِرنے لگے تھے تو اُنہیں لگا تھا کہ شاید اب اُنہیں فلموں میں کام نہیں ملے گا۔ ٹوئٹر پر انوپم کھیر نے ایک خصوصی ویڈیو شیئر کی جس میں گنج پن…
آج تک اپنے کسی فالور کو بلاک نہیں کیا، مہوش حیات
اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ انہوں نے آج تک اپنے کسی فالور کو بلاک نہیں کیا۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہاکہ اپنے اوپر نہ تو کبھی کمنٹ سیکشن میں جواب دئیے ہیں نہ ہی کسی صارف کو بلاک کیا ہے۔مہوش حیات نے گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں…
اداکارہ ماہرہ خان نئے ڈرامے کی شوٹنگ میں مصروف، شوٹنگ کرواتے کی تصویر وائرل
اداکارہ ماہرہ خان کی نئے ڈرامے کی شوٹنگ کرواتے ہوئے کی تصویر وائرل ہوگئی۔ ماہرہ کے ساتھ سیلفی ایک فنکار ابو روحان نے وائرل کی جو عام طور پر ڈراموں میں مذہبی سکالرکا کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بہت جلد…
ہر دور میں ہر کردار چیلنج سمجھ کر قبول کیا :فیصل قریشی
لاہور : مجھے لاہورسے کراچی منتقل ہوئے بہت سال بیت چکے ہیں مگر اب بھی لاہور میں گزرے ہوئے دنوں کی یاد بہت ستاتی ہے ۔ایک انٹرویو میں فیصل قریشی نے کہا کہ لاہورکی تہذیب و ثقافت او رکھانے بہت پسند ہیں ۔ فیصل قریشی نے کہا کہ میں نے ہر دور میں…
کام کے حوالے سے کسی سے لڑائی کرنا ٹھیک نہیں :مایا علی
اسلام آباد : انہوں نے ایک ا نٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ کام کے حوالے سے کسی سے لڑائی کرنا ٹھیک نہیں کیو نکہ جو جس کے نصیب میں ہے وہ اسے ہی ملے گا کوئی دوسرا اس سے چھین نہیں سکتا ۔ انہوں نے ایک مخصوص کردار کی چھاپ بارے بات کرتے ہوئے…
زیادہ تر خوش رہتی ہوں ،منفی چیزیں نہیں پھیلاتی:حبا بخاری
اسلام آباد : انہوں نے حال ہی میں مداحوں کیساتھ انسٹاگرام پر سوالات وجوابات سیشن رکھا جس کے دوران ایک صارف نے ان سے سوال کیا کہ وہ دن بدن موٹی کیوں ہوتی جا رہی ہیں ۔ جس پر انہوں نے کہا کہ وہ خوش رہتی ہیں اور دوسروں کو جج نہیں کرتی نہ ہی…
میری سزا بارے خبریں غلط اور جھوٹی ہیں ، میشا شفیع کی تردید
لاہور : میشا شفیع بارے خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہیں گلوکار علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا جھوٹا الزام عائد کرنے پر 3 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔ جس کے بعد انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایسی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ…
