Browsing Category
شوبز
شوبز
آزمائشیں مشکلات کا نہیں کامیابی کا سبب بنتی ہیں : نیلم منیر
کراچی ( سٹاف رپورٹر) اگر آپ کبھی بھی اپنی ذات پر کسی وجہ سے شک کرتے ہیں یا پھر اپنی صلاحیتوں کے بارے میں خود کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں تو یہ بات لازمی یاد رکھیں کہ آپ کو پیدا کرنے والا رب کبھی بھی آپ کی برداشت سے زیادہ آپ پر بوجھ…
گزشتہ سال مشکل رہا ،سب کیساتھ نرمی کا رویہ اختیار کریں:احسن خان
کراچی ( سٹاف رپورٹر) گزشتہ سال ہم سب کیلئے کافی مشکل رہا ہے ، اس لیے سب کے ساتھ نرمی کا رویہ اختیار کریں، ایک دوسرے کو ہمت دیں اور حوصلہ افزائی کریں۔ یہ بہت حوصلہ مند ہوگا اگر آپ اس معاملے پر بات کرنا شروع کریں اور اس سے بھی زیادہ بہادری…
سٹائل دولت کا دکھاوا نہیں خیالات کااظہار ہوتاہے :ریما خان
لاہور( شوبز ڈیسک ) سوشل میڈیا پر اپنی دلکش تصاویر شیئر کرتے ہوئے ریما خان نے لکھا کہ دنیا کو بدلنے کے لئے اپنی مسکراہٹ استعمال کریں جبکہ دنیا کو اپنی مسکراہٹ بدلنے نہ دیں۔انہوں نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی اور لکھاکہ وہ حسن اور دلکشی ہمیں کہیں…
مہوش حیات کا کورونا کے ماحول میں بچوں کا خاص خیال رکھنے کا مشورہ
کراچی ( سٹاف رپورٹر) والدین پولیو اور دیگر بیماریوں سے بچاؤکیلئے اپنے بچوں کی ویکسی نیشن کرائیں اور پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں۔ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین جب بھی بچوں کو لگائی جائے گی تب ہی اسے پہلی ذمہ داری سمجھیں ،سب کو مل جل کر کورونا…
زندگی بہت قیمتی ،یہ ہے تو سب کچھ ہے : فیصل قریشی
کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکار و میزبان فیصل قریشی نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے دُنیا مشکل دور سے گزر رہی ہے ، تیسری لہر نے انسانی زندگی کو مفلوج کردیا، ہر طرف بھوک ، خوف اور بے روزگاری ہے ، ایسے میں ہر ایک کا احساس کرنا…
بپاشا باسو فلموں میں واپسی کیلئے اچھا کردار ملنے کی منتظر
ممبئی : بپاشا حال ہی میں ٹی وی کمرشل میں اداکار رنبیر کپور کے ساتھ نظر آئیں تو ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ ہم آپ کو بڑی سکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں لہذا جلد ہی آپ فلموں میں واپس آئیں۔ بپاشا باسو نے ٹویٹ کا جوا ب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے میرے مداحوں سے…
ڈراموں میں معاشرے کی حقیقتوں کو دکھایا جانا چاہیے :حسینہ معین
اسلام آباد : مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسینہ معین نے کہا کہ ٹی وی کو ہر گھر میں دیکھا جاتا ہے بچے بڑے بوڑھے سب مل بیٹھ کر ڈرامے دیکھتے ہیں اور ٹی وی پر دکھائی جانے والی چیز کا اثر لیتے ہیں جو دیرپا ہوتا ہے ۔ انہوں کہاکہ ڈرامہ نگار کا…
میرا فن پاکستان کیلئے اور یہ ایک جذبے کانام ہے : عارف لوہار
لاہور : میرا فن میرے پیارے پاکستان کیلئے ہے اور یہ ایک جذبے کے نام ہے ۔ ایک انٹرویو میں عارف لوہارنے کہا کہ میں جب بھی کسی بیرونی دورے پر گیا ہوں تو میں عارف لوہار کے بجائے پاکستان کی تشہیر کرتا ہوں،میں آج جوکچھ بھی ہوں پیارے وطن پاکستان…
سوشل میڈیا مجھے الجھن میں ڈال دیتا ہے : ہانیہ عامر
اسلام آباد : جس میں ان کا کہنا ہے کہ اس دنیا میں ہر قسم کے لوگ ہیں کچھ آپ کو ملتے ہیں اور کچھ نہیں۔ہانیہ عامر نے مزید لکھا کہ سوشل میڈیا مجھے اداس نہیں کرتا بلکہ الجھن میں ڈال دیتا ہے ۔ لوگ کیوں کسی کو خوش نہیں دیکھ سکتے ، لوگ دوسروں کی…
میشا کو جب عدالت طلب کریگی وہ ضرور پیش ہو گی : صبا
لاہور: جب میشا شفیع کوعدالت طلب کرے گی وہ ضرور پیش ہوں گی۔اداکارہ صبا حمید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کیس کو التوا نہیں کررہے ۔اداکار علی ظفر ہتک عزت دعوے پر ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال رانجھا نے سماعت کی، عدالت نے سماعت 3 اپریل…
