وفاق اور سندھ کی رابطہ کمیٹی کا پہلا اجلاس، کراچی میں وفاقی منصوبوں پر کام تیز کرنے کا فیصلہ
کراچی: وفاق اور سندھ کی رابطہ کمیٹی کا پہلا اجلاس،کراچی میں وفاقی منصوبوں پر کام تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، وفاقی وزیر اسد عمر کاکہناہےکہ شہر قائد میں بے انتہا مسائل، حل کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہےہیں، ٹرانسپورٹ، واٹر، سیوریج، سالڈ…
