بزدار صاحب خدارا لاہور کی جان چھوڑ دیں: عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے عثمان بزدار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بزدار صاحب خدارا لاہور کی جان چھوڑ دیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ لاہور کو حفاظت کیلئے روبوٹ اور چابی والے کھلونوں کی ضرورت نہیں، لاہور کے عوام 2 سال سے…

کراچی: 2 روز کے دوران 18 پولیس اہلکار کورونا سے متاثر

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں دو روز کے دوران 18 پولیس اہلکار کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق شہر قائد میں 2 دنوں میں کورونا سےمتاثر 50 پولیس اہلکار صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ اب تک کورونا سے متاثر 2999 پولیس اہلکار صحت یاب…

سی پیک سےمتعلق گمراہ کن پروپیگنڈا جاری، عوام کان نہ دھریں: عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد:  چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈے کئے جا رہے ہیں، عوام جھوٹی خبروں پرکان نہ دھریں۔ عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ سی پیک سے متعلق ملازمتیں، اقدامات ویب سائٹ…

نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی تجویز پنجاب حکومت نے دی: مریم اورنگزیب

لاہور:  مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی تجویز پنجاب حکومت اور یاسمین راشد نے دی. ۔ مریم اورنگزیب نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ پنجاب حکومت، وزیر صحت یاسمین راشد اور سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز سے پوچھیں،…

نوازشریف کوانسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک جانے کی اجازت دی: یاسمین راشد

لاہور:  وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک جانے کی اجازت دی، نوازشریف نے ڈیمانڈ کیا کہ وہ بیرون ملک جا کرعلاج کرانا چاہتے ہیں۔ وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ن لیگ اس وقت…

چین میں تیار جدید 054 فریگیٹ جہاز پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل

کراچی: چین میں تیار کیے جانے والے جدید 054 فریگیٹ جہاز پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل ہوگئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہڈونگ ژونگوا شپ یارڈ چائنہ میں 054 فریگیٹ جہاز کی لانچنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مہمان خصوصی کموڈور اظفر ہمایوں سمیت…

ن لیگ کی جھوٹ اور دھوکہ دہی کی بنیاد پر تشکیل ہوئی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و تیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی جھوٹ اور دھوکہ دہی کی بنیاد پر تشکیل ہوئی۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے لیڈرز اور میڈیا میں ان کے حمایتی دن رات بتاتے تھے کہ نواز…

نواز شریف کی تصدیق شدہ میڈیکل رپورٹس جمع کرائی گئیں، ڈاکٹر عدنان

سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی باقاعدہ تصدیق شدہ میڈیکل رپورٹس اور سمریاں جمع کرائی گئی تھیں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر عدنان کا کہنا تھا کہ لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر میڈیکل رپورٹس پنجاب حکومت کو جمع…

ناگن چورنگی، نیو کراچی، سرجانی، نیا ناظم آباد میں تاحال برساتی پانی موجود

کراچی میں مون سون کی بارشوں سے ناگن چورنگی، نیو کراچی، سرجانی ٹاؤن اور نیا ناظم آباد میں سڑکوں پر جمع ہونے والا برساتی پانی تاحال نہیں نکالا جا سکا ہے۔ برساتی پانی گھروں میں داخل ہونے کے باعث مکین اپنا مسکن چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ کراچی میں…