کراچی میں ضلع کیماڑی کی تشکیل نا منظور، پاکستان تحریک انصاف عدالت پہنچ گئی

کراچی:  کراچی میں ضلع کیماڑی کی تشکیل کے خلاف پاکستان تحریک انصاف عدالت پہنچ گئی۔ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے سندھ ہائیکوٹ میں درخواست دائر کر دی۔ رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی عمر لیاقت حسین نے درخواست میں موقف اپنایا کہ اگر سندھ…

سندھ کو کراچی کمیٹی پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حوالے سے کمیٹی پرسندھ کو اعتراض نہیں کرنا چاہیے، وفاقی حکومت کو کراچی کا خیال آگیا ہے تو دیر آید درست آید ہے۔ احتساب عدالت سکھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما…

شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اجلاس آج ہوگا

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی، پارٹی امور اور ملکی صورتحال پر مشاورت ہو گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت کی نواز شریف کو واپس لانے کی حالیہ بیان…

فضل الرحمٰن کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کا الائنس تیار

اسلام آباد : مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کا الائنس تیار کرلیا گیا ،جے یوآئی، اے این پی، پی کے میپ، قومی وطن پارٹی، نیشنل پارٹی نئے اپوزیشن اتحاد کا حصہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت سے علیحدہ ہونے والی جماعت بی این پی…

ملالہ یوسف زئی کتاب کی مصنف بن گئیں

کراچی : نوبل ایوارڈ یا فتہ ملالہ یوسف زئی فیئر لیس ( نڈر) کے عنوان سے کتاب لکھ کر مصنف بن گئی ہیں ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویٹ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی کو توقع ہے کہ ان کی کتاب پڑھ کر خواتین میں جرات…

نواز شریف بیماری کی وجہ سے بیرون ملک گئے، رانا ثناء

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کاکہنا ہے کہ نواز شریف بیماری کی وجہ سے بیرون ملک گئے تھے ، میڈیکل بورڈ اور حکومتی ذمہ داران کے بیانات موجود ہیں۔ رانا ثناء اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نااہل اور…

نواز شریف واپس آکر جیل ہی جائیں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف جیل میں سزا کاٹ رہے تھے واپس آئیں گے تو جیل ہی جائیں گے۔ فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عدالت نے شیورٹی کو تبدیل کیا ، شہباز شریف کو بلا کر نواز شریف کی واپسی کی…

مخالفین کی تنقید برائے تنقید کی کوئی پرواہ نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مخالفین کی تنقید برائے تنقید کی کوئی پرواہ نہیں، بے بنیاد الزامات لگانے والے ترقی کے سفر کو روکنے کے درپے ہیں، ایسے عناصر ذاتی مفاد کی خاطر قومی مفاد کو بے پناہ نقصان پہنچا رہے ہیں۔ وزیراعلی…

پی ایس جی کو شکست، بائرن میونخ نے چھٹی مرتبہ چیمپیئنز لیگ جیت لی

لزبن:  چیمپیئنز لیگ کا فائنل میچ گزشتہ روز بائرن میونخ اور پیرس سینٹ جرمین کے درمیان کھیلا گیا تھا۔ نوجوان کھلاڑی کنگزلے کومن نے بائرن کو ایک صفر کی برتری دلائی۔ یہ میچ پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں کھیلا گیا۔ تماشائیوں کے بغیر سجے اس…

ایشین بریڈ مین ظہیرعباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

لاہور :  سا بق پاکستانی بیٹسمین ظہیر عباس کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔ جنوبی افریقہ کے سابق آل راؤنڈر جیک کیلس اور آسٹریلیا کی لیزا ستھالیکر بھی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب رہیں ۔واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے عمران خان ،…