لیبیا: کمانڈر خلیفہ حفتر نے حکومت کی جنگ بندی کو مسترد کردیا

لیبیا کی مشرقی فورسز نیشنل آرمی کے کمانڈرخلیفہ حفتر نے عالمی سطح پر تسلیم شدہ حکومت جی این اے کی جانب سے اعلان کردہ جنگ بندی کو مسترد کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایل این اے کے ترجمان احمد مسماری کا کہنا تھا کہ حریف فورسز جنگ زدہ ملک…

فلپائن : خاتون کا خود کش حملہ، میجر جنرل اور 6 فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک

منیلا:  فلپائن کے شہر یکے بعد دیگرے ہونے والے دو دھماکوں میں 6 فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ 24 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی فلپائن کے صوبے سولو کے دارالحکومت میں ہونے والے پہلے دھماکے میں 5 فوجی اہلکار اور…

سانحہ کرائسٹ چرچ کے دہشت گرد کو سزا دینے کی کارروائی کا آغاز

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں 51 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردینے والے سفید فام نسل پرست دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کو سزا دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس موقع پر دہشت گردی کے اس واقعے کے شکار بننے والوں کے لواحقین نے اس…

اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج، 30 مظاہرین گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں حصہ لینے کی پاداش میں 30افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں افراد نے بنیامین نیتن یاہو کے خلاف…

فرانس میں کورونا کی نئی لہر، 4ہزار 900 نئے کیس رپورٹ

فرانس میں کورونا کی نئی لہر نے سب کو تشویش میں مبتلا کردیا، مئی کے بعد سے پہلی بار 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 900 کے قریب کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ اٹلی اور جرمنی میں بھی کیسز میں اضا فہ ہوا ہے ، جبکہ برطانیہ میں 1 ہزار 41 نئے کیسز سامنے آ ئے…

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے خود ساختہ دعوؤں کی کوئی بنیاد نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد:  ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے خود ساختہ دعوؤں کی کوئی بنیاد نہیں، پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹیجک ڈائیلاگ اعلامیے پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔ تفصیل کے مطابق پاکستان نے پاک چین…

ثبوت بہت دیئے مگر پھر شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتا ہے، شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثبوت بہت دیئے ہیں مگر پھر شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل نے لکھا کہ پھر ان کی زندگی خطرے میں پڑتی ہے، آخرکار وہ…

لیگی قیادت نے ہمیشہ قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا: شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہےکہ ہر بار مسلم لیگ نون کی قیادت نے قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا ہے۔ شبلی فراز نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں دستاویزات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کئی دنوں سے مسلم…