امریکہ میں سیاہ فام شہری پر پولیس فائرنگ کے خلاف پرتشدد احتجاج

واشنگٹن: امریکہ میں پولیس کی سیاہ فام شہری پر فائرنگ کے خلاف پرتشدد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن میں مظاہرین نے پر تشدد احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا جس کے بعد ریاست کے گورنر نے شہر میں…

اقوام متحدہ: ایران پر پابندیاں لگانے کی امریکی درخواست مسترد

نیویارک: اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے ایران پر پابندیاں جاری رکھنے سے متعلق امریکی درخواست مسترد کر دی ہے۔ سیکیورٹی کونسل کے 15 رکن ممالک میں سے 13 نے ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبے کی تحریری مخالفت کر دی۔ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے 13…

نیب کرپشن کے خلاف جنگ کو قومی فریضہ سمجھتا ہے: جاوید اقبال

اسلام آباد:  چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کرپشن کے خلاف جنگ کو قومی فریضہ سمجھتا ہے، نیب بدعنوانی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے کوشاں ہے۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا تھا نیب کے قیام کا مقصد قوم کو کرپشن سے…

جولائی 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 424 ملین ڈالرز کا اضافہ ہوا: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے، جولائی 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ نا صرف ختم ہوا بلکہ 424 ملین ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ میں اضافی جمع ہوئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں…

وفاقی وزیر غلام سرور خان نے ملک لوٹنے والوں کو واجب القتل قرار دے دیا

ٹیکسلا:  وزیر ہوا بازی نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے 35 سال لوٹ مار کی، ان کا احتساب ہونا چاہیے۔ میرے خلاف نیب کی کارروائی سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ میں نے ایوان میں کھڑے ہو کر نیب خوش آمدید کہتے ہوئے کہا تھا کہ میرا…

کاروبار، روزگار ختم کر کے معاشی بہتری کا کہنے والوں کو شرم آنی چاہئے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد:  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی ترقی 5.8 سے 0.4 فیصد پر لا کر کہتے ہیں معیشت درست، کاروبار، روزگار ختم کر کے معاشی بہتری کا کہنے والوں کو شرم آنی چاہئے۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل…

عبدالغنی برادر کی قیادت میں افغان طالبان کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد:  افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان پیش پیش عبدالغنی برادر کی قیادت میں افغان طالبان کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا، مفاہمتی عمل کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق افغان طالبان کے سیاسی دفتر کا وفد ملا عبدالغنی برادر…

اسرائیل کوتسلیم کرنے کے حوالے سے کسی دباؤمیں نہیں آئیں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کوتسلیم کرنے کے حوالے سے کسی دباؤمیں نہیں آئیں گے۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مقبوضہ کشمیرکے…

علاج کے نام پر باہر جاکر سیر سپاٹے، نوازشریف نے عدالت کو گمراہ کیا: شہباز گل

اسلام آباد:  شہباز گل نے کہا ہے کہ علاج کے نام پر باہر جاکر سیر سپاٹے، نوازشریف نے عدالت کو گمراہ کیا، قومی مجرم کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا…