29 اور 30 اگست کو عاشورہ تعطیلات، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے نو اور دس محرم کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ 29 اور 30 اگست کو یوم عاشور کی چھٹی ہوگی۔ ہفتہ اور اتوار کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ وزارت داخلہ نے با ضابطہ طور پر نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سرکاری تعطیلات کے…
