نیب کا وائٹ کالر کرائم کی موثر تفتیش کیلئے سپیشل سیل قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وائٹ کالر کرائمز کی موثر تفتیش کے لیے سپیشل سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو تحقیقات میں نیب افسران کی معاونت کرے گا۔
سپیشل سیل میں تجربہ کار تفتیشی افسران، بینکرز، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور ٹیکس افسران…
