بلوچستان :مختلف حادثات اور واقعات میں 7افراد جاں بحق
کوئٹہ/اندرون بلوچستان: بلوچستان کے مختلف اضلاع کچھی،سبی،حب،دکی،کوئٹہ اور پنجگور میں پیش آنے والے مختلف حادثات اور واقعات میں خاتون اور طالبعلم سمیت 7افراد جاں بحق جبکہ 5سالہ بچی سمیت4 افراد زخمی ہوگئے
