صدر ٹرمپ نے سیاہ فام افراد کے حق میں احتجاج کرنیوالوں کو ٹھگ قرار دیدیا

صدر ٹرمپ نے سیاہ فام افراد کے حق میں احتجاج کرنے والوں کو ٹھگ قرار دے دیا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جمعرات کو واشنگٹن میں احتجاج کرنے والے ٹھگ ہیں، جمعرات کو ڈونلڈ ٹرمپ نے کنونشن میں صداراتی امیدوار کی نامزدگی قبول کی تھی، اسی روز ری پبلیکن…

دلی فسادات :بھارتی پولیس ہندو بلوائیوں کی ساتھی ,مسلمانوں پر تشدد میں ملوث:ایمنسٹی

نئی دلی : ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں بھارتی پولیس پر الزام لگایا ہے کہ بھارتی دارالحکومت میں رواں سال مسلمان کش فسادات میں دلی پولیس نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا، حتیٰ کہ مسلمانوں پر تشدد کی کارروائیوں میں…

فوج صدارتی انتخاب میں کردار ادا نہیں کریگی، سربراہ امریکی فوج

امریکی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف مارک ملی کا کہنا ہے کہ فوج امریکی صدارتی انتخاب میں اپنا کردار ادا نہیں کرے گی۔ یہ بات امریکی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف مارک ملی نے امریکی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ…

بحیرۂ اسود میں گیس کے نئے ذخائر ترکی کے لیے کیا معنی رکھتے ہیں؟

رواں ماہ 21 اگست کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اعلان کیا تھا کہ ترکی نے اپنی تاریخ کے سب سے بڑے قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ صدر اردوغان نے کہا کہ گیس کا یہ ذخیرہ 320 ارب مربع میٹر ہے جسے ترکی کے سمندر میں کھدائی کرنے…

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کا بائیکاٹ ختم کردیا، فرمان جاری

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ ‘امن معاہدے’ کے بعد اسرائیل کا بائیکاٹ نافذ کرنے سے متعلق قانونی شق منسوخ کردی۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ نے سرکاری خبر رساں ایجنسی ڈبلیو ای ایم کا حوالہ دے کر کہا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن…

دو لاوارث ہندو بہنوں کو پڑھا کر شادی کروا دی، مسلمان شہری ہیرو بن گیا

بھارت میں ایک مسلمان نے دو ہندو بہنوں کو گود لیا، پڑھانے کے بعد ان کی شادی کی جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں اور ہر کوئی انہیں داد دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ایک طرف جہاں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز جرائم میں اضافہ…