جرمنی میں کورونا پابندیوں کیخلاف مظاہرہ ،300 افراد گرفتار

جرمنی میں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے 300 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکام کے مطابق دارالحکومت برلن میں 35سے 38 ہزار افراد کورونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف سڑکوں پر نکلے، روسی سفارتخانے کے سامنے دائیں بازو انتہا پسندوں کی پولیس…

بھارت : کورونا بے قابو ،ووہان کے سکول پرسوں کھولنے کا اعلان

نئی دلی : دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری،بھارت میں وبا قابو سے باہرہو گئی ،چین کے شہر ووہان میں حالات معمول پر آنے کے بعد سکول پرسوں کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ورلڈو میٹر کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز دنیابھر میں کورونا مریضوں…

منشیات کے استعمال سے برطانوی فوج میں برخاستگیاں بڑھ گئیں

لندن: ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ منشیات کے غیرقانونی استعمال کی وجہ سے برطانوی فوج سے اہلکاروں کی برخاستگیاں بڑھ گئی ہیں۔ ایک برطانوی اخبار نے وزارت دفاع سے حاصل کردہ ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ برطانیہ کی فوج کے اندر…

امارات نے اسرائیل کا بائیکاٹ ختم کردیا، 4 ارب ڈالر تجارت کا ابتدائی تخمینہ

کراچی : متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ ʼامن معاہدے کے بعد اسرائیل کا بائیکاٹ نافذ کرنے سے متعلق قانونی شق منسوخ کردی،متحدہ امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی ڈبلیو ای ایم کے مطابق بائیکاٹ کے خاتمے سے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت اور…

کیلیفورنیا:بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2امریکی فوجی ہلاک، 3زخمی

لاس اینجلس: یہ بات امریکی میڈیا نے فوجی حکام کے حوالے سے کہی۔ امریکی محکمہ دفاع کے عہدیدار نے سان ڈیاگو یونین ٹریبون کو بتایا کہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کا حادثہ سان کلیمینٹ جزیرے پر ہوا جو سان ڈیاگو سے 112کلومیٹر مغرب میں واقع ہے ۔ فوجی خصوصی…

یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد:  یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4،ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے، بھاری ٹیکسوں اور پٹرولیم لیوی کے باعث پٹرولیم مصنوعات مہنگا ہونے کا…

کراچی کے شہری اذیت کا شکار ہیں، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا مرض کی شدت میں اب کمی واقع ہو رہی ہے، پڑوسی ممالک سے اعداد و شمار کا موازنہ کریں تو پاکستان بہت بہتر ہے۔ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس…

نویں محرم کے جلوس برآمد، سیکیورٹی سخت، موبائل سروس بند

ملک بھر میں نویں محرم الحرام کے جلوس برآمد ہونے کا سلسلہ جاری ہے، جلوسوں کے روٹس پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ملک بھر میں 9 محرم کے جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں، اسی سلسلے میں کراچی، لاہور، اسلام آباد،…

لاہور سمیت پنجاب بھر کے متعدد اضلاع میں موبائل سروس بند کر دی گئی

لاہور:  لاہور سمیت پنجاب بھر کے متعدد اضلاع میں موبائل سروس بند کر دی گئی۔ اوکاڑا، ساہیوال، خانیوال، ملتان، فیصل آباد، گجرات، راولپنڈی اور دیگر اضلاع میں موبائل سروس بند کر دی گئی، موبائل سروس شام 7 بجے تک بند رہے گی۔ ملتان میں نو محرم…