اسلام آباد ہائی کورٹ کا ساڑھے پانچ ماہ بعد اسلام آباد کچہری کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورونا لاک ڈاون سے بند اسلام آباد کچہری ساڑھے پانچ ماہ بعد کھولنے کا فیصلہ کرلیا، یکم ستمبر سے تمام کیسز کی معمول کے مطابق سماعت ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کرائسسز مینجمنٹ کمیٹی نے کورونا ایس او پیز کے…
