کورونا مزید 12 افراد کی جان لے گیا، 2 لاکھ 94 ہزار 193 شہری متاثر

اسلام آباد:  کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 12 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 267 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 94 ہزار 193 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ…

کراچی میں رات گئے پھر بارش، ندی میں پھنسے 6 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا

کراچی:  کراچی میں رات گئے پھر بارش، کورنگی ندی میں پھنسے 6 افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا، 2 دن سے شدید بارشوں کے باعث ملیر ندی میں کئی مقامات پر بند میں شگاف پڑ گئے، دادا بھائی ٹاؤن اور سکھن ندی کا بند ٹوٹنے سے پانی علاقے اور گھروں میں…

کوئٹہ کسٹم کی کاروائیاں : کروڑوں روپے کا غیر ملکی سامان برآمد

کوئٹہ کسٹم کی کاروائیاں نوشکی اور نو کنڈی چیک پوسٹوں پر کسٹمز کے عملے نے کروڑں روپے کے غیر ملکی سامان برآمد کی ۔ نوشکی کے مقام پر کسٹمز نے فرنٹیئر کور کی مدد سے علاقے میں چیک پوسٹ پر 4 کروڑ روپے مالیت کی 31 ہزار کلو گرام چھالیہ برآمد کرکے…

کوئٹہ: حالیہ بارشیں، مچھ پل کا ایک حصہ منہدم، ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع

کوئٹہ:  بلوچستان کے علاقے مچھ پل کا ایک حصہ حالیہ بارشوں کے باعث منہدم ہونے سے مچھ کا ملک بھر سے زمینی راستہ منقطع ہوگیا جبکہ بولان میں انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ بولان کے علاقے مچھ پل کے پشتے گزشتہ چھ ماہ سے ختم تھے…

اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کا مینڈیٹ نہیں ہے، سوڈانی وزیر اعظم

سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ ہمدوک نے امریکی سیکریٹری خارجہ پر واضح کیا ہے کہ ان کے پاس اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کا مینڈیٹ نہیں ہے۔ امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو اسرائیل کے دورے کے بعد سوڈان پہنچے اور یہ امریکا اور سوڈان کے درمیان ایک…

افغانستان: مسلسل بارشوں سے ڈیمز ٹوٹ گئے، سیلابی ریلے 77 افراد ہلاک

کابل:  افغانستان میں مسلسل ہونے والی بارشوں سے ڈیمز ٹوٹ گئے جس کے نتیجے میں رہائشی علاقوں میں داخل ہونے والے سیلابی ریلے میں 77 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ مزید افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے، 100 سے زائد زخمی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…

صدارتی انتخابات: صدر ٹرمپ کا امریکیوں سے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ صدارتی انتخاب میں کامیاب ہونے کی صورت میں امریکیوں ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا ہے۔ نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخاب میں ری پبلکن پارٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت کے لیے صدارتی امیدوار کی…

نیوزی لینڈ میں مساجد پر فائرنگ کرنے والے ‘شیطان’ کے سامنے متاثرین کے بیانات

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی مسجد میں قتل عام کے واقعے میں دو زندہ بچ جانے والے افراد نے کرائسٹ چرچ کی ایک عدالت میں حملہ آور برینٹن ٹرانٹ پر براہ راست اپنا غصہ نکالنے کے لیے اپنے تیار بیانات ترک کردیے اور مجرم کو موت کا مستحق قرار دیا۔ رپورٹ…