العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس: نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد:  العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ یکم ستمبر کو اپیل کی سماعت کرے گا۔ ساتھ ہی نیب…

گھوٹکی میں گیس کا ذخیرہ دریافت، پیداواری سرگرمیاں شروع

اسلام آباد:  ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے ضلع گھوٹکی سندھ میں گیس کی دریافت میں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ اقبال ویل ون کی کھدائی کا عمل 11جولائی کو مکمل ہوا جبکہ سوئی مین لائم اسٹون فارمیشن میں 1250میٹر کی گہرائی میں ملنے والی کامیابی کے…

وزیراعظم عمران خان نے خصوصی تعلیم منصوبے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک کے 400 ہائر سیکینڈری اسکولز میں اسپیشلائزڈ (خصوصی) تعلیم متعارف کروانے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے 400 ہائر سیکینڈری اسکولز میں جامعات…

سی پیک دونوں ممالک کے مشترکہ مستقبل کا اہم منصوبہ ہے، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ نے پاکستان کے ہم منصب ڈاکٹر عارف علوی کو جوابی خط میں پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو دونوں ممالک کے مشترکہ مستقبل کا اہم منصوبہ قرار دیتے ہوئے مزید تعاون کا اعادہ کیا۔ چینی صدر نے سی پیک سیاسی جماعتوں کے مشترکہ…

نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف اور سلمان شہباز کو پاکستان لانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  قومی احتساب بیورو نے نواز شریف اور سلمان شہباز کو پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق وزیراعظم کو توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار دلوانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق العزیزیہ ریفرنس میں سزا پر عملدرآمد کیلئے…

افغانستان سے بھتے کی کالز آرہی ہیں، آئی جی خیبرپختونخوا

آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ افغانستان سے بھتے کی کالز آرہی ہیں، جن کے ساتھیوں کو گرفتار یا کیفرکردار تک پہنچایا جا رہا ہے۔ بھتے سے متعلق کالز کے ایشو کو وزارت خارجہ کے ذریعے ایف اے ٹی ایف میں اٹھا رہے ہیں۔  …

نواز شریف کو باہر بھیجنے سے پہلے تفتیش کروا کے تسلی کی گئی، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کو باہر بھیجنے سے پہلے ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں تک سے انٹیلی جنس اداروں کے ذریعے تفتیش کروا کے تسلی کی گئی تھی، اب اسے ڈیل قرار دینا زیادتی ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نواز شریف…

بزدار شراب کیس، سرکاری فائلیں کچھ الگ داستان ہی پیش کرتی ہیں

اسلام آباد  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اس وقت کے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز سے کہا تھا کہ لاہور کے ہوٹل کو شراب کا لائسنس دیدیا جائے لیکن وزیر اعلیٰ آفس اس معاملے پر سرکاری فائل دیکھنے سے گریزاں تھا۔ سرکاری دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ…

ملک میں کورونا کے 10ہزار 626 ایکٹیو کیسز رہ گئے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے ایکٹیو کیسز صرف 10ہزار626 رہ گئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 586 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ مزید 10 افراد جاں…

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہیگا۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہیگا۔ تاہم لسبیلہ، خضدار، سبی، قلات، کوہلو ، زیارت، ہرنائی ،بارکھان، آواران ،تربت اورگردونواح میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 27…