کوئٹہ‘ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں پھر اضافہ

کوئٹہ میں دودھ، دہی، چینی اور آٹا سمیت دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ خاص طور پر 20کلو آٹے کا تھیلا 1250روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ کوئٹہ میں مختلف اشیاء کی قیمتوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ شہر میں آٹا فی…

سعودی آئل کمپنی نے چین سے 10 ارب ڈالر کا معاہد معطل کردیا

سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی’ آرامکو‘ نےچین کے ساتھ 10 ارب ڈالر کے معاہدے کو معطل کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق معاہدے کے تحت سعودی کمپنی کو 10 ارب ڈالر کی لاگت سے چین میں ریفائننگ اور پیٹروکیمیکل کمپلیکس بنانا تھا۔ تاہم اب سعودی…

جنوبی سوڈان میں طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتوں کا خدشہ

جنوبی سوڈان میں مال بردار طیارہ جس میں 18 افراد سوار تھے ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا اور جہاز میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی سوڈان کے دارالحکومت سے جنوبی ریاست بحرالغزل کی جانب اُڑان بھرنے والے مال…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے روایتی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع بارہ مولا کے ایک گاؤں میں بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو…

اسرائیل کے حملے جاری رہے تو جنگ کرنےسے دریغ نہیں کرینگے: حماس

غزہ:  فلسطین اور اسرائیل کے درمیان ہونیوالی کشیدگی کے بعد حماس کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل کے حملے اور محاصرے جاری رہے تو وہ جنگ کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک ہفتے کے دوران کشیدگی…

حکومت نے جان بوجھ کر جہانگیر ترین کو ملک سے فرار کروایا، نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ آٹا چینی، پٹرول بحران کے ذمہ داران کے خلاف اقدامات کی تفصیلات سامنے لائی جائیں، انہوں نے کہا کہ حکومت نے جان بوجھ کر جہانگیر ترین کو ملک سے فرار کروایا۔ نفیسہ شاہ نے اپنے ایک…

مریم نواز نے پتھر نیب کو نہیں، شہباز شریف کی سیاست کو مارے: شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ آٹا، چینی سستے ہونے جا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کسی کو این آر او نہیں دیں گے، مریم نے پتھر نیب کو نہیں شہباز شریف کی سیاست کو مارے، جن کے نیب میں کیس وہ زیادہ بول رہے ہیں، عثمان بزدار کا کچھ نہیں ہوگا،…

یکم محرم الحرام، خلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت

خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت آج (یکم محرم الحرام) عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ حضرت عمرؓ کے یوم شہادت کے موقع پر کراچی سمیت ملک مختلف حصوں میں مذہبی تنظیموں کی جانب سے پروگرامات کا انعقاد کیا گیا، جہاں…