سندھ حکومت کو 2 ماہ میں سرکاری گھر غیر قانونی مکینوں سے خالی کرانے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو 2 ماہ میں سرکاری گھر غیر قانونی مکینوں سے خالی کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے عملدرآمد رپورٹ بھی طلب کرلی۔
چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سرکاری گھروں کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر…
