کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر کون ؟ سندھ کابینہ آج فیصلہ کرے گی

کراچی:  سندھ کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں امکان ہے کہ شہر کے نئے ایڈمنسٹریٹر کا نام فائنل کرلیا جائے گا۔ اجلاس کی صدارت وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کریں گے، امکان ہے کہ اجلاس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی اور تمام ڈی ایم سیز کے…

لاہور میں بارش کا طوفانی سپیل، ہر طرف پانی ہی پانی، سڑکیں تالاب بن گئیں

لاہور:  لاہور میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہوگیا، ہر طرف پانی ہی پانی ہے، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہوگئیں، نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ بجلی غائب ہوگئی۔ باغوں کے شہر میں رات سے شروع ہونیوالا بارش سلسلہ تھم نہ سکا، وقفے وقفے…

سپریم کورٹ نے ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے 4 ہفتے کی مہلت دے دی

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے چار ہفتے کی مہلت دے دی۔ عدالت نے سرکولر ریلوے پر سندھ حکومت اور ریلوے سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس نے کہا فنڈز موجود ہیں تو منصوبہ مکمل ہونے میں وقت نہیں لگنا چاہیے۔ سپریم کورٹ…

کراچی کے قریب لسبیلہ میں کارخانے میں لگی آگ بجھا دی گئی،لاکھوں کا نقصان

کراچی:  کراچی کے علاقے لسبیلہ میں 3 کارخانوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں اور 4 باوزر نے ڈھائی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پرقابو پایا۔ کراچی کے علاقے لسبیلہ میں الالصبح فرنیچر، جوتوں اور پلاسٹک کے کارخانوں…

کورونا سے 8 اموات، تعداد 6 ہزار 209 ہوگئی، 2 لاکھ 90 ہزار 958 شہری متاثر

اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 8 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 209 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 90 ہزار 958 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ…

کوئٹہ میں آٹا، چینی اور دالوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے پر شہری بےحال

کوئٹہ:  کوئٹہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے آٹا، چینی اور دالوں جیسی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے نے شہریوں پر اضافی بوجھ ڈال دیا ہے۔ صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں مہنگائی نے اپنے پر پھیلانا شروع کر دیئے،…

مہوش حیات کے مداح ان کی فکر انگیزی کے قائل ہوگئے

لاہور ،کراچی ; اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر ایک فکرانگیز پیغام میں کہاہے کہ ’’کلہاڑی کاٹ کر بھول جاتی ہے لیکن کٹے ہوئے درخت کو یاد رہتاہے ‘‘۔مداح اداکارہ کی تصویر کے ساتھ انگریز ی زبان میں لکھے ہوئے اس پیغام کو پڑھ کر ان کی فکرانگیزی…

عفت عمر 21 سال پہلے کیسی دِکھتی تھیں؟

اداکارہ عفت عمر کی 21 سال پرانی تصویروں نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ عفت عمر نے 21 سال پہلے 19 سال کی عمر میں لی گئیں تصویریں شیئر کردیں۔  انہوں نے اپنی 19سال کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں شاعرانہ انداز اپنایا اور لکھا کہ’ کس نے کہا…

پی سی بی کا محمد یوسف کی سربراہی میں ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان

لاہور:  محمد یوسف کی سربراہی میں پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کے لئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا۔ عتیق الزمان اور محمد زاہد بالترتیب نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں فیلڈنگ، وکٹ کیپنگ اور فاسٹ باؤلنگ کوچز کی ذمہ داریاں نبھائیں گے جبکہ سابق انٹرنیشنل…

احسان مانی31اگست کو بین الصوبائی وزارت کے اجلاس میں طلب

اسلام آباد; چیئرمین پی سی بی احسان مانی 31 اگست کو وفاقی وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ کے سٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں پیش ہوں گے جن سے پی سی بی کے مالی معاملات کی تفصیلات پر سوالات کئے جائیں گے،ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے ارکان پی سی بی…