شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر سے ہونے والی نیب کی تحقیقاتی رپورٹ
شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر محمد عثمان سے اب تک ہونے والی نیب کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزم محمد عثمان نے شہباز شریف فیملی کے لیے منی لانڈرنگ کی۔
نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزم محمد عثمان نے 2005…
